۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
آیت الله العظمی مظاهری رأی خود را به صندوق انداختند

حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمٰی مظاہری نے آج صبح، اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصفہان، حضرت آیت اللہ العظمٰی مظاہری نے آج صبح، اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے۔

آیت اللہ العظمٰی مظاہری نے ووٹ کاسٹ کر لیا

واضح رہے کہ انتخابات کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔

آیت اللہ العظمٰی شیخ حسین مظاہری نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خداوند متعال سے دعا اور امید ہے کہ ایرانی قوم کے لئے انتخابات مبارک ہوں گے۔

آیت اللہ العظمٰی مظاہری نے ووٹ کاسٹ کر لیا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .