منگل 2 جولائی 2024 - 18:38
ووٹ؛ جو امام زمانہ(ع) سے جنگ کے حکم میں ہے !!

حوزہ / سب ووٹ ڈالنے جائیں اور کوئی گھر میں نہ رہے۔ اچھا اور پسندیدہ کام ہے لیکن کافی نہیں ہے کیونکہ مغربی ثقافت کی ترویج کرنے والوں کو آگاہی کے ساتھ ووٹ دینا، امام زمانہ(عج) سے جنگ کے مانند ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی ( رہ) نے ووٹ کی اہمیت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا: یہ کہ سب ووٹ ڈالنے جائیں اور گھر میں کوئی نہ رہے۔ اچھا اور پسندیدہ کام ہے لیکن کافی نہیں ہے کیونکہ مغربی ثقافت کی ترویج کرنے والوں کو آگاہی کے ساتھ ووٹ دینا امام زمانہ(عج) سے جنگ کے مترادف ہے۔

انہوں نے مزید کہا: ووٹ دینے والوں کو متوجہ رہنا چاہیے کہ وہ کس کو ووٹ دے رہے ہیں کہیں وہ امام زمانہ(عج) کی مخالفت تو نہیں کر رہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • Amir naqvi 02:32 - 2024/07/03
    Thinking Spirtual