۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
آیت الله سبحانی
انتخابات میں شرکت جمہوریت کی ضامن ہے

حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی  نے کہا: مومن اور کارآمد امیدوار کو ووٹ دینا چاہئے اور انتخابات میں شرکت جمہوریت کی ضامن ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی  نے ۲۱ فروری کو ایران میں ہونے والے پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کی تاکید کرتے ہوئے کہا:مومن اور کارآمد امیدوار کو ووٹ دیں اور یاد رکھیں کہ انتخابات میں شرکت نظام میں جمہوریت کی ضامن ہے۔

اس مرجع تقلید نے مزید کہا: ہمیں انتخابات میں بھرپور شرکت کے ساتھ ساتھ مومن، دیندار اور مفید و کارآمد امیدوار کو ووٹ دینا چاہئے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .