حوزہ خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق پوری دنیا کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں مختلف شہروں، دیہاتوں، قصبوں اور محلوں میں یوم القدس کی جلوس نکالے گئے۔ ایران کے مذہبی شہر قم المقدس میں مراجع عظام تقلید اور سن رسیدہ علمائے کرام آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ، آیتالله جنتی،آیت اللہ جوادی آملی،آیت اللہ حسین نوری ہمدانی، آیت اللہ جعفر سبحانی،آیت اللہ سید محمد علی علوی گرگانی ، آیت الله مقتدایی اور دیگر معروف علمائے کرام بھی سخت گرمی اور روزہ کے باوجود ان ریلیوں میں شریک ہوئے۔

حوزہ/ ایران کے مذہبی شہر قم المقدس میں بزرگ علمائے کرام اور مجتہدین عظام آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی ، آیت اللہ جوادی آملی، آیت اللہ حسین نوری ہمدانی، آیت اللہ جعفر سبحانی اور دیگر معروف علمائے کرام نے القدس ریلی میں شرکت کی۔
-
تصاویر/ مرجعیت اور رہبر معظم کی حمایت میں قم ا لمقدسہ میں علمائے کرام کا زبردست اجتماع
حوزہ/ فرانسوی مجلے کے گستاخانہ اقدام کے خلاف قم المقدسہ میں حرم حضرت معصومہ (س) میں علمائے کرام نے زبردست اجتماع منعقد کیا جس میں 100 سے ممالک کے طلاب…
آپ کا تبصرہ