حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے ۲۱ فروری کو ایران میں ہونے والے پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کی تاکید کرتے ہوئے کہا:مومن اور کارآمد امیدوار کو ووٹ دیں اور یاد رکھیں کہ انتخابات میں شرکت نظام میں جمہوریت کی ضامن ہے۔
اس مرجع تقلید نے مزید کہا: ہمیں انتخابات میں بھرپور شرکت کے ساتھ ساتھ مومن، دیندار اور مفید و کارآمد امیدوار کو ووٹ دینا چاہئے۔
آپ کا تبصرہ