درس اخلاق
-
اخلاق، معنویت اور دینداری کو اپنے بزرگوں سے سیکھیں: آیت اللہ شب زندہ دار
حوزہ/ ہمیں شیخ انصاری(علیہ الرحمہ) سے صرف فقہ کے تعلیم نہیں بلکہ ان سے اخلاق ، معنویت اور دینداری کی بھی تعلیم لینی چاہئے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین محمد شمس:
دنیوی لگاؤ سے چھٹکارا پانے کا بہترین موقع نوجوانی کا زمانہ ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ یزد میں حوزہ علمیہ کے مدیر نے "مدرسہ علمیہ مدینۃ العلم کاظمیہ" کے طلباء کو "خودسازی اور تہذیبِ نفس" کے موضوع پر درسِ اخلاق دیا۔
-
حجاب معنوی اعتبار سے دنیا کی ہر چیز سے افضل ہے:استاد اخلاق
حوزہ/ انہوں نے کہا: حجات کی معنویت کو اگر دیکھیں تو یہ حجاب ’’خیر من الدنیا و ما فیھا‘‘ ہے، یعنی دنیا اور ہر وہ چیز جو دنیا میں اس سے کہیں زیادہ افضل اور بلند و بالا ہے۔
-
صوبہ کهگیلویه و بویراحمد میں رہبر معظم کے نمائندے:
دشمن کا ہدف یہ ہے کہ نوجوانوں کو علماء سے دور کر دیا جائے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا:مدراس کا دورہ کرنے اور نوجوانوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے نوجوانوں کے بہت سے شکوک و شبہات دور ہو جائیں گے، دشمن کا ہدف یہ ہے کہ نوجوانوں کو علماء سے دور کر دیا جائے، لہٰذا ہمیں دشمن کے اس ہدف کو ناکام بنانے کے لیے موجودہ مسائل سے آشنا ہونے اور نوجوانوں سے بات کرنے اور ان سے رابطہ برقرار کرنے کی ضرورت ہے۔
-
’’انقلاب اسلامی‘‘ ائمہ معصومین (ع) کے بعد علمائے کرام کی 1100 سالہ جد جہد کا نتیجہ ہے:آیت اللہ بنابی
حوزہ/ آیت اللہ بنابی نے کہا: پوری تاریخ میں ائمہ علیہ السلام کے بعد انہی حوزات علمیہ اور علمائے کرام نے اسلام کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھا، اور انقلاب اسلامی بھی علماء کی اسی جدوجہد کا ثمر تھا۔
-
درسِ اخلاق آیت اللہ ناصری؛
خدا کی وسیع رحمت اور بندوں کی توبہ سے اس کا تعلق
حوزہ / "خدا کی وسیع رحمت اور بندگی کی طرف پلٹنا" کے موضوع پر مرحوم آیت اللہ ناصری نے تجزیہ پیش کیا ہے۔
-
حجت الاسلام ناصر اکبر زادہ:
خداوند متعال جب کسی کو ہدایت دینا چاہتا ہے تو اس کے دل کو اپنی عبادت کی طرف راغب کر دیتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام اکبرزادہ نے کہا: دین اسلام میں ایمان کی سب سے اہم اراکین میں سے ایک خدا پر ایمان اور طاغوت سے نفرت کا اظہار ہے۔
-
آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی:
خدا کا ذکر؛ انسانوں کو غیر خدا سے دور کرتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی جوادی آملی نے اپنے درس اخلاق میں کہا: خدا کی یاد کبھی تسبیحات اربعہ کی مانند ہے، یہ بھی ہر حال میں خدا کا ذکر ہے، لیکن خدا کا ذکر وہ ہے جو انسانوں کو غیر خدا سے دور کرے، یعنی انسانوں کو خدا کی حرام کردہ چیزوں سے دور کرے۔
-
مولوی محمد امین راستی:
ہمیں ورچوئل اسپیس کو استعمال کرنے میں بہت ہوشیاری سے کام لینا چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: ہمیں موجودہ دنیا کی اس افراتفری کی سماجی صورتحال میں ورچوئل اسپیس کو اپنے بچوں کا اہم اور پہلے نمبر کا دوست نہیں بننے دینا چاہیے۔
-
ہوس سے بدتر انسان کا کوئی دشمن نہیں: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ انہوں نے کہا:کہا جاتا ہے کہ ہوس سے بدتر انسان کا کوئی دشمن نہیں ہے، یہ بیان امام علیہ علی علیہ السلام کا ہے جس میں مولا ارشاد فرماتے ہیں: أَعْدَی عَدُوِّکَ نَفْسُکَ الَّتِی بَیْنَ جَنْبَیْکَ۔
-
حجت الاسلام لیاقت علی رانجھا:
اسلام ایک معاشرتی اور سماجی دین ہے
حوزہ / جامعہ جعفریہ جنڈ اٹک میں ہر ہفتہ طلاب عزیز کے لیے درس اخلاق کا با قائدہ اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
حجت الاسلام سید اسماعیل شاکر:
ہمیں نعمت ولایت پر خداوند متعال کا شکر گزار ہونا چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر احمد آباد میں مدرسہ علمیہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میں حجت الاسلام و المسلمین شاکر نے درس اخلاق کے دوران کہا: خُدا کے دوستوں سے دوستی ولایتمداری کی ضروریات میں سے ہے۔
-
دنیا کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے: آیت الله هاشمی علیا
حوزہ/ انسان تمام حالات امتحان الہی سے ہو کے گزرتے ہیں، اللہ ہر موڑ ہی انسانوں سے امتحان اس لئے لیتا ہے تا کہ اس کے اعمال کی پیمائش کر سکے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی کا مدرسہ شریکۃ الحسین (ع) کا دورہ اور طالبات میں درس اخلاق
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ مقصود علی ڈومکی نے رانی پور پہنچ کر ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم خیر پور علامہ صفدر علی ملاح، ضلعی نائب صدر ضمیر حسین اور ضلعی سیکرٹری برادر فدا حسین سولنگی سے ملاقات کی ہے۔
-
اپنے آپ کو ایسا بنائیں و سنواریں کے جیسا خود امام زمانہ (عج) چاہتے ہیں، مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو کے پرنسپل: پاکیزہ جذبہ کے ساتھ اگر زندگی گزاریں گے تو یقینا توفیق خدا وندی اور معصومین علیہم السلام کی مدد ہمارے شامل حال ہوگی۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں درس اخلاق کا پروگرام:
خطابت آئمہ معصومین (ع) کی میراث ہے، علامہ سید اخلاق حسین شیرازی
حوزه/ خطیب کی ناکامی کی بنیادی وجہ تیاری نہ کرنا ہے، تیاری کا مؤثر ہتھیار مطالعہ کا رجحان ہے پس جس کا مطالعہ جس قدر زیادہ ہوگا اس کی وقعت اتنی ہی زیادہ ہوگی۔
-
حوزہ علمیہ خراسان کے اعلیٰ سطحی دورس کے استاد:
معاشرہ میں دینی معنویت و غیرت حوزہ ہائے علمیہ کی بدولت ہے
حوزہ/حوزہ علمیہ خراسان ایران کے اعلیٰ سطحی دورس کے استاد نے کہا کہ اگر ہمارے معاشرے میں اب بھی دین، معنویت، خاندانوں کی اہمیت اور غیرت باقی ہے تو یہ حوزہ ہائے علمیہ اور طلباء کی بدولت ہے، لہٰذا دینی مدارس کے طلباء اپنی قدر و قیمت کو جانیں۔
-
استادِ حوزہ علمیہ قم:
جس کے پاس خدا ہے اس کے پاس سب کچھ ہے، حجۃ الاسلام استاد فقیہی
حوزہ/ استادِ حوزہ علمیہ قم نے اہواز کے دینی طلاب کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے بعض انسان خدا کے علاوہ دوسروں سے امید لگائے بیٹھے ہیں، جبکہ اگر کسی کے پاس خدا ہے تو اس کے پاس سب کچھ ہوتا ہے اور خدا ہی دنیا و آخرت کا مالک ہے۔
-
انسانی معاشرے کی مشکلات دینی علوم سے دوری کا نتیجہ ہیں، اہل سنت عالم دین مولوی خدائی
حوزہ/ ایرانی شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا کہ آج انسانی معاشرے کی زیادہ تر مشکلات الٰہی اور دینی علوم و معارف سے دوری کا نتیجہ ہیں، کسی بھی معاشرے میں دین و مذہب کا رنگ اور رجحان ختم ہو جائے تو وہاں انسانیت بھی دم توڑ دیتی ہے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی عبدالرحمن خدائی:
اخلاقیات پر توجہ معاشرے میں بہت سی کج فکریوں اور تعصبات کو دور کرنے کا باعث بنتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر بانہ کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: اخلاقیات پر توجہ معاشرے میں بہت سی کج فکریوں اور تعصبات کو دور کرنے کا باعث بنتی ہے اور ایک طرح سے برائیوں کو اچھائیوں میں بدل سکتی ہے۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں امام جمعہ والجماعت سکردو کی آمد:
مؤمن کو نرم خو اور نرم رویہ اختیار کرنا چاہئے، علامہ شیخ حسن جعفری
حوزہ/ پاکستان کی مایہ ناز دینی درسگاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں نامور علمی و روحانی شخصیت امام جمعہ و الجماعت مرکزی جامع مسجد امامیہ اسکردو اور ملی و قومی سرگرمیوں کے روح رواں حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے قدم رنجہ فرمایا اور کمال شفقت و مہربانی سے طلاب جامعہ کو درس اخلاق سے مستفید فرمایا۔
-
حریص انسان دنیا سے افسوس کرتے ہوئے جاتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر اراک میں ایجوکیشنل سینٹر "ریحانۃ النبہ (ص)" میں اخلاق کے موضوع پر پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔
-
محترمہ طاہرہ شافعی:
طلباء کو دینی اور اعتقادی شعبوں میں مہارت حاصل کرنی چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر یزدانشہر کے مدرسہ علمیہ حضرت نرجس (س) میں "خود سازی" کے موضوع پر درسِ اخلاق کا انعقاد کیا گیا۔
-
آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے درسِ اخلاق سے اقتباس:
قرآن مجید کی رو سے امام حسین (ع) کا مقام و مرتبہ
حوزہ/قرآنِ کریم نے امام حسین علیہ السلام کو مقامِ عنداللهی کا مصداق قرار دیا ہے۔امام حسین علیہ السلام نے روزِ عاشورا اپنا سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کردیا اور اس قربانی میں آپ علیہ السلام کا صرف اور صرف خدا کی رضا مدنظر تھی۔
-
مومن اپنی طاقت سے فائدہ اٹھاتا ہے، اسے ضائع نہیں کرتا؛ علامہ امین شہیدی
حوزہ/ ہر وہ چیز جو انسان کے لیے کمال کا درجہ رکھتی ہے اور انسان کے اختیار میں ہو اور انسان اس کا استعمال کرتے ہوئے زندگی کی مختلف جہتوں میں ترقی کر سکتا ہو وہ ایک موقع بھی ہے اور طاقت بھی.
-
اہل جہنم کے ساتھ رب کا وعدہ درحقیقت وعید ہے ، ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ قیامت میں سب لوگ اپنی قبروں سے اٹھیں گے تو وہ ایک مرتبہ حیران و پریشان ہوں گے کچھ وقت لوگ پریشان حال رہیں گے پھر آپس میں جھگڑا شروع کر دیں گے۔ پھر جنتی اور جہنمیوں کی حالت خود بخود نظر آنا شروع ہو جائے گی جنت اور جہنم والے لوگ جب نمایاں ہو جائینگے اور وہ ایک دوسرے کو ندا دیں گے کہ کیا تم نے اس وعدے کو پا لیا جو ہم سے ہمارے رب نے کیا تھا؟ اور جواب دیں گے ہاں ہم نے سچ پایا۔
-
سعادت اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے آیت اللہ بنابی نے بتایا اہم نسخہ
حوزہ/ آیت اللہ بنابی نے کہا: اگر ہم قرآن، انبیائے الہی اور معصومین (ع) کی پیروی کریں اور اپنے زمانے کے امام سے ان کے حقیقی سپاہی ہونے کا عہد کریں تو خدا ہماری ضرور مدد کرے گا۔
-
انسان کا ابدی دوست اس کے نیک اعمال ہیں، آیۃ اللہ استادی
حوزہ/جامعۂ مدرسین کے رکن استادِ اخلاق نے کہا کہ انسان کو سب سے پہلے یہ دیکھنا چاہئے کہ اس نے خدا کے لئے کیا کیا ہے اور اس کی روح ارتقاء کے کس مرحلے میں ہے، کیونکہ مادیات، مال و دولت اور مقام انسانوں سے جدا ہونے والی چیزیں ہیں اس لئے خداوند کریم کے نزدیک متقی انسان سب سے باوقار انسان ہے۔
-
جامعۂ مدرسینِ حوزہ علمیہ قم کے رکن:
رمضان المبارک میں دیئے جانے والے صدقات افضل ترین صدقہ ہے، آیۃ اللہ استادی
حوزه/ آیۃ اللہ استادی نے کہا کہ مؤمنین کے دلوں کو خوش کرنے کا ایک بہترین طریقۂ کار صدقہ دینا ہے اور اس عمل سے صدقہ دینے والے شخص کی زندگی میں بہت سی برکتیں نازل ہوں گی۔
-
مؤمن کے ظاہری حالات جیسے بھی ہوں،لیکن اس کا دل مطمئن ہوتا ہے: ڈاکٹر سید حیدر رضا
حوزہ/ جب آپ اللہ کی پر خلوص بندگی کرتے ہیں تو آپ کی زندگی کے امور میں جو انتشار ہے وہ کم ہوتا چلا جاتا ہے اور سب سے بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ آپ اپنے کاموں پر اتھارٹی خود حاصل کر لیتے ہیں۔