حوزہ علمیہ کے سرپرست
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست اور سپاہ میں نمائندہ ولی فقیہ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ اور سپاہ میں نمائندہ ولی فقیہ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: بسیج اسلامی انقلاب کی محرک قوت ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست کے حکم سے؛
حوزہ کے سالانہ کتاب کنونشن اور علمی مضامین کے فیسٹیول کے نئے سیکرٹری کا تقرر
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست کے حکم سے حجت الاسلام والمسلمین سید حمید جزائری کو حوزہ کے سالانہ کتاب کنونشن اور علمی مضامین کے فیسٹیول کا سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ کا آیت اللہ العظمی سبحانی سے اظہارِ تعزیت
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ العظمی سبحانی کی اہلیہ کی وفات پر انہیں تعزیت پیش کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سربراہ کا اظہار تعزیت؛
مدافع حرم شہید محمد زارع مؤیدی نے اپنی زندگی دین کی خدمت کے لئے وقف کر رکھی تھی، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے حجت الاسلام والمسلمین محمد زارع مؤیدی کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئےکہا: محمد زارع مؤیدی انتہائی فعال مبلغ تھے اور وہ پوری زندگی صوبہ فارس کے عوام کی خدمت میں مصروف رہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست کی آیت اللہ العظمی مکارم سے ملاقات:
ہمیں مشترکات پر بھروسہ کرنا چاہیے اور اختلافات سے گریز کرنا چاہیے
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے دین اسلام پر ہونے والے حملوں کے خلاف خاموشی اختیار کو اختلافات پھیلنے کی اصلی وجہ قرار دیا اور کہا: ہم نے کئی سالوں تک اسلام مخالف نظریات کو نظرانداز کیا ہے اور ان کا بھرپور دفاع نہیں کیا لیکن ان سفروں جیسے امور کی وجہ سے ان شاءاللہ اس میں بہت بہتری آئے گی۔
-
تفصیلی خبر؛ حوزہ علمیہ کے سرپرست کی پاپ سے ملاقات میں کیا پیش آیا؟
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست اور پاپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مذاہب کے درمیان روابط کو فروغ دینے اور ظالمانہ اقدامات بالخصوص ایرانی عوام کے خلاف جابرانہ پابندیوں کی مذمت کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
-
سرپرست حوزہ علمیہ اٹلی میں مسلمانوں اور شیعوں کے درمیان:
امام خمینی (رہ) نے موجودہ دور میں دین کا احیاء کیا
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: انقلاب سے پہلے بہت سے تجزیہ کار مذہب اور روحانیت کی زندگی سے مایوس ہو چکے تھے لیکن امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے ثابت کیا کہ دین و مذہب انسانی زندگی میں ہونے والے واقعات اور پیش رفت کے تناظر میں بھی زندہ ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست اٹلی کے سفر پر روانہ
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست آیت اللہ اعرافی علمی مراکز اور مذہبی شخصیات کی دعوت پر اٹلی اور ویٹیکن کے سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی:
تعلیمی نظام میں تعلیم کے ساتھ تربیت کو بھی اہمیت دی جائے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں اپنے پروگراموں کے درمیان طلباء کے علمی اور تعلیمی مسائل سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔ جب طلباء کے درمیان علم و دانش کی نشوونما کو ادارہ جاتی شکل دی جائے گی تو علمی پیداوار اور تعلیم کا حصول آسان ہو جائے گا اور وہ واحد شخص جس نے اب تک واقعی طور پر اس عمل کی حمایت کی ہے وہ مقام معظم رہبری ہیں۔
-
سعودی اور اماراتی جارحوں کا انجام بھی صدام جیسا ہو گا، آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے یمن کی مظلوم قوم کے خلاف عبرانی، عرب اور مغربی قوتوں کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست:
فقہ معاصر میں دروسِ تمہیدیہ کا اجراء ایک عظیم علمی منصوبے کا آغاز ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے کہا: ایک سال کے علمی اور عملی امور کی انجام دہی کے بعد فقہ معاصر میں دروسِ تمہیدیہ کا اجراء تعلیمی میدان میں حوزہ علمیہ کے بزرگ علماء کی فقہ معاصر کی اجتہادی کتب کے لیے گویا ایک عظیم منصوبے کا آغاز ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے سرپرست کا حضرت عیسی مسیح (ع) کی ولادت کے موقع پر پیغام
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مرکز ارتباطات و بین الاقوامی امور کے سربراہ نے ایران کے مشرقی آشوری چرچ کے بشپ کو آیت اللہ اعرافی کا مبارکبادی پیغام پہنچایا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حکیم کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام:
آیت اللہ العظمیٰ حکیم دشمنان اسلام کے خلاف جہاد میں ہمیشہ پیش قدم رہتے تھے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ العظمیٰ حکیم کے انتقال پُر ملال پر حوزات علمیہ اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے نام اپنے ایک پیغام میں تعزیت پیش کی ہے۔