۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
اجلاس تجلیل از شیخ ابراهیم زکزاکی

حوزہ/ قم المقدسہ میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔

یہ اجلاس حوزہ علمیہ ایران کے انتظامی مرکز اورجامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے تعاون سے قم المقدسہ میں ہوا۔

اس پروگرام میں حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ حجت الاسلام عباسی نے خصوصی خطاب کیا۔

اس اجلاس میں شیخ زکزاکی کی برسوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .