اعزازی تقریب (11)
-
ایرانقم المقدسہ میں 12 روزہ جنگ کے دوران میڈیا میں سرگرم مبلّغین کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ایران کے قومی مرکز برائے سوشل میڈیا اور سوشل میڈیا ریسرچ سینٹر (مرکز ملی فضای مجازی و پژوهشگاه فضای مجازی) کے تعاون سے 12 روزہ دفاعِ مقدس کے موضوع پر سرگرم سوشل میڈیا مبلّغین کی خدمات کے…
-
ہندوستاناڑان اکیڈمی میں "اسٹوڈنٹ آف دی منتھ" کی پروقار تقریب؛ ہونہار طلبہ و طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا
حوزہ/اڑان اکیڈمی میں "اسٹوڈنٹ آف دی منتھ" کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ہونہار طلبہ و طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا۔
-
جہانحوزہ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل ہونے پر مولانا سید محمد صادق نقوی کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ/ راہِ تبلیغِ دین پر قدم بڑھانے والے مولانا سید محمد صادق نقوی نجفی کے اعزاز میں حوزہ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل ہونے پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء و طلاب کرام نے…
-
گیلریتصاویر/ بین الاقوامی مبلغین اربعین کے اعزاز میں کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں اربعین حسینی کے موقع پر تبلیغی سرگرمیاں انجام دینے والے مبلغین کے اعزاز میں پہلے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا میں میں عراق کے عتبات عالیات سے بھی مہمانوں نے شرکت کی۔
-
ایراناربعین کے بین الاقوامی مبلغین کی قدردانی کے لیے کانفرنس کا انعقاد / حوزہ ٹی وی پر براہِ راست نشر
حوزہ/ آج بروز جمعرات قم المقدسہ میں اربعین کے بین الاقوامی مبلغین کی قدردانی کے لیے ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، جس میں عراق کے عتبات عالیات کے ذمہ داران بھی خصوصی شرکت کے لیے موجود…