نائجیریا
-
یحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ایک پیغام میں بے نڈر اور بے باک کمانڈر اور مجاہد یحیی السنوار کی شہادت پر امت مسلمہ اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کو مبارکباد اور تعزیت پیش کی ہے۔
-
حجاب کی مخالفت خدا اور اسلام سے بغاوت کے مترادف ہے: شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا کہ حجاب اللہ کا حکم ہے اور جو کوئی اس کی مخالفت کرتا ہے وہ خدا اور اسلام کے خلاف جنگ کر رہا ہے۔
-
عتبہ الحسینیہ کی جانب سے شیخ ابراہیم زکزاکی کو امام حسین (ع) کے روضہ کا علم عطا +تصاویر
حوزہ/ شیخ زکزاکی نے طلباء کو اہل بیت و آئمہ معصومین علیہم السلام، خصوصاً حضرت امام علی علیہ السلام کی زندگی کو اپنا نمونہ بنانے کی بھی ترغیب دی اور انہیں تاکید کی کہ وہ علم کے راستے پر چلتے ہوئے ان کے اصولوں اور تعلیمات کو پیش نظر رکھیں۔
-
شیخ زکزاکی اربعین حسینی کے لئے کربلائے معلی پہنچے+تصاویر
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ اور اس ملک کے شیعوں کے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی اربعین حسینی میں شرکت کے لیے عراق پہنچے۔
-
طلاب نائجیریا کے ایک گروپ نے اربعین واک کا آغاز کیا+تصاویر
حوزہ/ عراق میں اربعین واک کی غرض سے آنے والے نائجیریا کے بعض طلاب اور مبلغین نے نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب پیدل سفر کا آغاز کر دیا۔
-
اربعین میں خدمت کے ارادے سے عراق جانے والے ایک گروپ کی حجۃ الاسلام شیخ زکزاکی سے ملاقات
نائیجیریا کے شیعوں نے کربلا میں اربعین کے موقع پر خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
حوزہ/ نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ابوجا شہر میں اپنی رہائش گاہ پر اربعین میں خدمت کے ارادے سے عراق جانے والے ایک گروپ سے ملاقات کی۔
-
قم المقدسہ میں شیخ ابراہیم زکزاکی کے اعزاز میں اجلاس
حوزہ/ قم المقدسہ میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
شیخ زکزاکی کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ نے کہا: انقلاب اسلامی سے پہلے نائجیریا میں ایک بھی شیعہ نہیں تھا اور امام خمینی (رہ) کی رہنمائی اور حضرت حجت (عج) کے احسانات کی بدولت آج افریقہ لاکھوں شیعہ آباد ہیں۔
-
اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ کی شیخ زکزاکی سے ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین رمضانی نے اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
نائجیریا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست احتجاج+تصاویر
حوزہ/ غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت جرائم کی مذمت میں نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔
-
نائجیریا میں داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ نائیجیریا کے شمال مشرق میں جھیل چاڈ کے علاقے میں ایک زبردست بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا جس میں داعش کے 50 عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں علمائے نائجیریا کا اجتماع
حوزہ/ علمائے نائجیریا نےبچوں کے قتل عام اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام پر ظلم و ستم کے خلاف نعرے لگائے اور مجاہدین کی بہادری کو سلام پیش کیا۔
-
نائیجیریا کے مسلمانوں کا غزہ کے عوام کی حمایت میں زبردست مارچ
حوزہ/ غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے خلاف نائجیریا کے مسلمانوں کی ایک قابل ذکر تعداد نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر نکلے اور اس ملک کے دارالحکومت میں جمع ہو کر فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
نائیجیریا میں مسجد کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق
حوزہ/ نائیجیریا کے شمال میں ایک مسجد کی چھت گرنے سے 10 نمازی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
نائجیریا کے عیسائی پادریوں کی شیخ زکزاکی سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی ریاست کڈونا سے تعلق رکھنے والے عیسائی پادریوں کے ایک گروپ نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی قاریان قرآن سے خصوصی ملاقات+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے ابوجا میں اپنی رہائش گاہ پر قاریان قرآن مجید کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
افریقی ملک نائجیریا میں مجالس عزائے امام حسین (ع) کا انعقاد
حوزہ/ اس سال محرم الاحرام کے موقع پر حرم حضرت عباس علیہ السلام کی جانب سے افریقی ملک نائجیریا میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
داعش اور بوکو حرام کے 57 دہشت گرد ہلاک، 12 سے زائد گاڑیاں تباہ
حوزہ/ نائجیریاکی فوج نے فوجی کارروائی کرتے ہوئے داعش اور بوکو حرام کے 57 دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کی متعدد گاڑیوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی برسی کی مناسبت سے نائیجیریا میں تعزیتی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید مہدی المہندس، شہداء مزاحمتی محاذ اور شہداء مدافعین حرم کی یاد میں نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک تعزیتی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
شیخ زکزکی پر حملے کی برسی کے موقع پر نائجیریا میں زبردست مظاہرہ
حوزہ/ نائیجیریا کی فوج کے ہاتھوں 2015 میں شیعوں کا قتل عام کیا گیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید ہوئے، اسی کی مذمت کرتے ہوئے نائیجیریا کی عوام نے جمعہ کو ابوجا اور ملک بھر کے دیگر شہروں میں مظاہرہ کیا ۔
-
شیعہ حوزہ ہائے علمیہ خیر و برکات کا سرچشمہ ہیں، شیخ زکزاکی
حوزه/ حوزہ علمیہ لبنان میں زیر تعلیم طالب علموں اور مبلغین کے ایک وفد نے نائجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ زکزکی سے ابوجا شہر میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نائیجیریا میں دہائی کا بدترین سیلاب، سینکڑوں افراد جاں بحق، لاکھوں بے گھر
حوزہ/ کی رپورٹ کے مطابق، افریقی ملک نائیجیریا کو اس وقت دہائی کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، اس شدید سیلاب کے باعث 600 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 13 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
-
اربعین مارچ؛ نائجیریا میں لبیک یا حسین (ع) کی گونج +ویڈیو
حوزہ/ نائیجیریا میں ہر سال اربعین کے پیدل جلوس میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں، جو لوگ معاشی مشکلات یا صحت کے مسائل کی وجہ سے امام حسینؑ کی زیارت کے لئے کربلا نہیں جا سکتے وہ اربعین کے اس علامتی پیدل جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔
-
نائجیریا میں داعش کے 100 دہشت گرد ڈوب کر ہلاک
حوزہ/ نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ داعش کے 100 دہشت گرد دریا میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری+تصاویر
حوزہ/ نائیجیریا کی عوام نے اس ملک کی تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کی حمایت میں اور ساتھ ہی انکے پاسپورٹ کی بہالی کے لیے پرامن مظاہرہ کیا۔
-
نائجیریا میں تیسری رمضان کو ہونے والے مظاہروں میں ایک شیعہ جاں بحق اور متعدد زخمی + تصاویر
حوزہ/ نائجیریا کی سکیورٹی فورسز نے ابوجا کی سڑکوں پر مظاہرہ کرنے والے شیعہ نوجوانوں کے ایک گروپ پر فائرنگ کر دی جس سے متعدد افراد زخمی اور ایک شیعہ نوجوان کے جاں بحق ہو گیا۔
-
نائجیریا کے مسلمان وکلاء کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات:
انسانی حقوق کو بین الاقوامی سیاستدانوں کے اشارے پر سیاست پر قربان کردیا گیا ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ انسانوں کا کسی بھی مذہب،رنگ،نسل یا قوم سے تعلق ہو خدا کے ہاں محترم ہیں اور انہیں یکساں حقوق ملنے چاہئیں،لیکن جو بات سب پر واضح ہے وہ یہ ہے کہ انسانی حقوق کو خاص بین الاقوامی سیاستدانوں کے اشارے پر بین الاقوامی سیاست پر قربان کیا گیا ہے اور اس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر حقوقِ بشر کے بین الاقوامی قانون کے نفاذ کو نقصان پہنچایا ہے۔
-
نائجیریا کے دینی طلباء کی شیخ زکزاکی سے ملاقات
حوزہ/حوزہ ہائے علمیہ نائجیریا کے طلباء اور طالبات کے ایک وفد نے اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شیخ زکزاکی کی نائجیریا کے مقاومتی شہداء کے خاندانوں سے ملاقات و شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین +تصاویر
حوزہ/نائجیریا کے مزاحمتی شہداء کے معزز خاندانوں نے اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔
-
شیخ ابراہیم زاکزاکی کا اجمالی تعارف اور انکی دینی و ملی خدمات کا مختصر جائزہ
حوزہ/ نائیجریا کے معروف عالم دین، شیعیان نائیجیریا کے قائد اور تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ابراہیم زاکزاکی اور ان کی اہلیہ کو عدالت نے چھ سال کی قید و بند کے بعد گزشتہ روز بے بنیاد کیسز سے بری کردیا جس کے بعد انہیں سرکاری جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ اسی مناسبت سے قارئین کی خدمت میں مختصر معلوماتی تحریر پیش ہے۔