حوزہ/ نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین شیخ ابراہیم زکزاکی نے ابوجا میں مجمع تبلیغات اسلامی (لجنۃ التبلیغ) کے زیر اہتمام الہیات اور معارف اسلامی کے مختصر کورس میں شریک مبلغین سے ملاقات کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha