حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث تفسير کنز الدقائق و بحر الغرائب، جلد ۱۰ میں ہے۔
قالَ الامام موسیٰ کاظم علیہ السلام: مَثَلُ الدُّنیا مَثَل مَاءِ البَحر، کُلَّما شربَ مِنهُ العَطشان أزدادَ عَطَشاً حَتّی یقتِله۔
موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا: دنیاکی مثال سمندرکے پانی کی طرح ہے پیاساجتنا پیتاجائےگاپیاس اتنی زیادہ بڑھتی جائے گی (یہ ایسی تشنگی ہےجو کبھی مٹ نہیں سکتی )
حوالہ: تفسير کنز الدقائق و بحر الغرائب , جلد 10 , صفحه 273