۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
دنیا کی محبت
کل اخبار: 3
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی:
رمضان المبارک میں ہمیں اپنے دلوں سے دنیا کی محبت نکال دینی چاہیے
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: رمضان المبارک کے مہینے میں ہمیں اپنے دلوں سے دنیا کی محبت نکال دینی چاہیے۔ ضیافت کے آداب میں سے بھی یہی ہے کہ آدمی کو "خدا کی مہمانی" میں صرف اللہ کی یاد میں ہی رہنا چاہئے اور اسی کو اپنے دلوں اور اعمال کا حاکم قرار دینا چاہئے۔
-
حجۃ الاسلام سید جلال حسینی:
اکثر فتنوں کی جڑ دنیا کی محبت ہے / آخرت میں انسان کی قدر و منزلت دینِ خدا کی مدد کے معیار سے جانچی جائے گی
حوزہ / مدرسہ علمیہ کامیاران کے سرپرست نے کہا: اسلامی معاشرے اور دیگر معاشروں میں موجود مشکلات اور بہت سے فتنوں کی جڑ دنیا کی محبت ہے جو اکثر لوگوں کو اپنا اسیر بنا لیتی ہے۔
-
خودپسندی دل کے تاریک ہونے کی علامات میں سے ہے، حجۃ الاسلام مومنی
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا کی محبت انسان کے دل کو تاریک کردیتی ہے کہا: دل کے تاریک ہونے کی پہلی نشانی دنیا کی محبت اور اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھنا ہے اور یہ کہ ایسا شخص ہمیشہ یہ چاہتا ہے کہ دوسرے اس کی تعریف و تمجید کریں۔