حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب بحارالانوار، جلد نمبر ۷۵میں ہے
قالَ الامام جواد عليهالسلام: لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ.
امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:اگر جاہل خاموش رہیں تو لوگوں میں کوئی جھگڑا پیدا نہ ہو۔
(بحارالانوار، ج۷۵، ص۸۱)