وحدت اسلامی
-
وحدت اسلامی میں پاکستان کے دینی مدارس کا کلیدی کردار ہے، حجۃ الاسلام رضائی اصفہانی
حوزہ/ مدرسہ امام خمینی کے ڈیپارٹمنٹ آفقرآن و حدیث کے سرپرست نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران مختلف مدارس جیسے جامعہ العروة الوثقی، جامعہ المنتظر، اور جامعہ الولایہ کی انقلابی تعلیمات، جدید وسائل اور نظام پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان مدارس کو پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم نعمت قرار دیا اور ان کی اہمیت کو سراہا۔
-
مولوی مہدی چُوری:
یہودی؛ دنیا کو اسلام کا غیر حقیقی اور متشدد چہرہ دکھانے کے درپے ہیں
حوزہ/ مسجد صلاح الدین مریوان کے امام جماعت نے کہا: یہودیوں نے اسلام کا غیر حقیقت پسندانہ اور متشدد چہرہ دکھانے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائی ہیں۔
-
حجت الاسلام عبدالرضا محمودی:
وحدت اسلامی کا بہترین نمونہ "اربعین واک" ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ فارس میں حوزہ علمیہ کے مدیر نے اربعین حسینی کو اجتماعی امور کی ایک بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا: اربعین واک شعائر اسلامی میں سے ایک ہے حتی اربعین واک اسلامی اتحاد کا بہترین نمونہ ہے۔
-
فرزاد مخلص الائمہ:
حج کا روحانی و معنوی سفر وحدتِ اسلامی کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ مرکزی کے گورنر نے کہا: حج کا روحانی و معنوی سفر وحدتِ اسلامی کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہے۔
-
مولوی ابن الخیاط:
اگر ہم آپس میں متحد ہوں گے تو اغیار ہم پر مسلط نہیں ہو سکتے
حوزہ / ایران کے شہر سقز کے امام جمعہ نے کہا: ہم مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہونا چاہئے۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
وحدتِ اسلامی کی حفاظت خدا کی بہترین نعمتوں اور برکتوں میں سے ایک ہے/ اختلاف رائے کو مشاورت اور باہمی ہماہنگی سے حل کریں
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: وحدتِ اسلامی کی حفاظت خدا کی بہترین نعمتوں اور برکتوں میں سے ایک ہے۔ انتہا پسندی سے پرہیز کریں اور اعتدال پسندی اختیار کریں۔ اسلامی معاشرے کو ایک دوسرے کے ساتھ جڑا رکھنے کے ساتھ ساتھ اس میں اختلاف پیدا نہ ہونے کا بھی خیال رکھیں۔
-
امام جمعہ بیروت:
امام خمینیؒ نے وحدت اسلامی اور مسئلہ فلسطین کو زندہ کیا
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل اللہ نے امام خمینی رہ کی 34 ویں برسی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: ہمیں امام خمینیؒ کے افکار کا مطالعہ کرنا چاہئے۔
-
حجت الاسلام حمید شہریاری:
قرآن کریم کو اتحاد کا مرکز و محور قرار دینا چاہیے
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین شہریاری نے کہا: علماء کرام کی شرعی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلمانوں کے درمیان وحدتِ اسلامی کو برقرار رکھیں اور انہیں تفرقہ سے دور رکھیں۔ حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا نظریہ بھی مسلمان ممالک کے درمیان اتحاد و وحدت کا قیام تھا۔
-
صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ:
وحدت اسلامی؛ اہم ترین عمل صالح
حوزہ / ایران کے صوبہ گلستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: صدر اسلام سے لے کر اب تک اور آئندہ بھی اہم ترین عمل صالح وحدت اسلامی اور ہمدردی ہے کیونکہ دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اور جدائی ایجاد کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
-
شیخ زہیر جعید:
رہبر معظم انقلاب؛ وحدتِ اسلامی، ملت اور فلسطینی مزاحمت کے حامی ہیں
حوزہ / لبنان میں ایران کے نئے ثقافتی مشیر کمیل باقرزادہ نے لبنانی اسلامک فرنٹ ایکشن کے رابطہ کار شیخ زہیر جعید سے ملاقات کی ہے۔
-
تحریک اسلامی بحرین:
پشاور کی شیعہ مسجد میں خودکش حملہ وحدتِ اسلامی کو پارہ پارہ کرنے کی کوشش ہے، شیخ عیسیٰ قاسم
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور میں کوچۂ رسالدار کی شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
خطیب نماز جمعہ قم:
وحدت اسلامی ہماری آج اور کل کی ضرورت ہے، آیت اللہ علی رضا اعرافی
حوزہ / ایران کے شہر قم کے امام جمعہ نے کہا: وحدت اسلامی ہماری آج اور کل کی ضرورت ہے اور بے ہودہ باتوں کی وجہ سے ملت ایران کی وحدت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا اور خاندان پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہب و دین سے فراتر ہے۔
-
ہفتۂ وحدت کے موقع پر ایران کے شہر خمین کے امام جمعہ کا حوزہ نیوز کو انٹرویو؛
مراجع کرام کا متفق فتوی؛ جہاں دوسرے مذاہب کے مقدسات کی توہین ہو وہاں جانا جائز نہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین موسوی نے کہا کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت کا مطلب،مذاہب اور عقائد کو ملانا یا عقائد سے دستبرداری نہیں ہے،بلکہ مسلمان مشترکات پر اکٹھا ہو کر ایک طاقتور امت واحدہ کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔
-
مجمع طلاب شگر کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے سیرت النبی (ص) پر مشتمل مجموعۂ مقالہ جات شائع
حوزہ/17ربیع الاول حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر مجمع طلاب شگر مقیم قم کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے 50سے زائد کالمز،مضامین،ترجمے،مقالات اور تبصرہ کتب کامجموعہ پی ڈی ایف فائل کی صورت میں تمام عاشقان رسول(ص)کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
-
امریکہ آج کا فرعون ہے وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے، عالمی وحدت اسلامی کانفرنس
حوزہ/ تقریب مذاہب اسلامی کی عالمی کونسل کے سکریٹری جنرل نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایام ولادت باسعادت کی آمد پر 34 ویں وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ وحدت ہمیں امن و صلح، اخوت اور برادری کا درس دیتا ہے۔