حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب کافی میں ہے اور اس کا متن اس طرح ہے:
امام سجاد علیہ السلام :
ألا و إنَّ أبغَضَ النّاسِ إلَى اللّه ِ مَن يَقتَدي بِسُنَّةِ إمامٍ و لا يَقتَدِي بِأعمالِهِ .
الکافی، جلد 8، صفحہ 234
آگاہ رہو خدا کے نزدیک منفور ترین شخص وہ ہے جو امام کی سیرت کا انتخاب کرے لیکن اعمال میں اس کی پیروی نہ کرے۔










آپ کا تبصرہ