۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
امام جعفر صادق ع

حوزہ/امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا:جسکی موت امام مھدی آخر الزمان علیہ السلام کا انتظار کرتے ہوئے آجائے، وہ ایسا ہی ہے کہ جیسے اللہ کی راہ میں اپنی شمشير کیساتھ جہاد کرتا ہوا مارا گیا ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب بحار الانوار جلد نمبر ۲ میں ہے اور اس کا متن اس طرح ہے:

الإمام الصادق (عليه السلام):

” إن الميّت منكم على هذا الأمر ، بمنزلة الضارب بسيفه في سبيل الله ” (بحار الأنوار ،ج ٢-١٢٦)

امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا:جسکی موت امام مھدی آخر الزمان علیہ السلام کا انتظار کرتے ہوئے آجائے، وہ ایسا ہی ہے کہ جیسے اللہ کی راہ میں اپنی شمشير کیساتھ جہاد کرتا ہوا مارا گیا ہو۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .