امام زمانہ کے منتظرین
-
امام زمانہ (عج) کے منتظرین کی علامتیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ مغربی آذربائیجان کے پروفیسر حجت الاسلام علی جباری نے کہا: امام علیہ السلام کی نگاہیں ہمارے اعمال پر ہیں اور مولا ہمیشہ ہمارے اعمال پر نظارت رکھتے ہیں اور دیکھتے ہیں، اگر کوئی شخص امام علیہ السلام کی موجودگی کا احساس کر لے تو وہ کبھی بھی کسی کام میں اپنی جانب سے کوتاہی نہیں کرے گا۔
-
امام زمانہ (ع) کا حقیقی منتظِر احکام دین کا پابند ہوتا ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: امام زمانہ (عج) کے ظہور کا اعلان خانہ کعبہ سے ہوگا، امام کا ظہور دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لئے ہوگا، لہٰذا ایک سچے مسلمان کا پہلا فریضہ یہ ہے کہ وہ دین اسلام کے احکام پر عمل کرے۔
-
ولادت با سعادت مہدی موعود (عج) کے موقع پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام عظیم الشان جشن کا انعقاد:
امام زمانہ (عج) کا حقیقی منتظر وہی ہوگا جو اپنے نفس کا محاسبہ کرے گا، مولانا شیخ ناظر مہدی محمدی
حوزہ/ مقررین نے فلسفۂ ظہور امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے مومنین کو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل کیلئے ہر وقت دعا کرتے رہنے اور مومنین کو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کیلئے خود سازی اور اپنے نفس کا محاسبہ کرنے کی تلقین کی۔
-
استاد حوزہ حجۃ الاسلام سید امیر مہدی امین:
انتظارِ فرج اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ا ستاد حوزہ حجۃ الاسلام امین نے کہا کہ امام زمان علیہ السلام کے حقیقی منتظرین کی سماجی ذمہ داریوں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ حق الناس، قانون اور عدالت کی رعایت کریں۔بدقسمتی سے آج ان امور کی رعایت بالخصوص سائبر اسپیس میں کم ہو گئی ہے اور اس فضاء میں لوگ لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسانی سے جھوٹی چیزوں کو فروغ دینے اور الزام تراشیوں میں مصروف عمل ہیں۔