۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
بھترین دوست امام علی کی نگاہ میں

حوزہ نیوز/امام علی (ع) نے فرمایا: (تمهارا)بهترین اور سچا دوست وه هے جو تمهارے اندر پائی جانے والی برائی پر تمهیں متوجه کرے٬تمهاری غیر موجودگی میں تمهارا دفاع کرے اور تمهیں اپنے اوپر ترجیح دے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب غرر الحکم جلد نمبر ۲ میں ہے

اور اس کا متن اس طرح ہے:

الإمامُ عليٌّ(عَلَيهِ الّسَلامُ):الصَّديقُ الصَّدوقُ:مَن نَصَحَكَ في عَيبِكَ، وحَفِظَكَ في غَيبِكَ،وآثَرَكَ على نَفسِهِ 
(غرر الحکم و درر الکلم , جلد 1 , صفحه 104)

 (تمهارا)بهترین اور سچا دوست وه ہے جو تمهارے اندر پائی جانے والی برائی پر تمهیں متوجه کرے٬تمهاری غیر موجودگی میں تمهارا دفاع کرے اور تمهیں اپنے اوپر ترجیح دے۔
 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .