حوزہ/امام علی (ع) نے فرمایا:جو شخص تمهیں آخرت کی طرف دعوت دے اور اس میں عمل کے ذریعه تمهاری مدد کرے تو وهی تمهارا شفیق اور مهربان دوست هے۔