۱۵ آذر ۱۴۰۳ |۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 5, 2024
حدیث روز

حوزه/ رسول خدا صلی الله عليه و آله وسلم نے ایک روایت میں خاندان کی خیر و برکت کے راز کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، کتاب «مستدرك الوسائل» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلي الله عليه و آله:

اِذا اَرادَ اللّه ُ بِاَهْلِ بَيْتٍ خَيْرا فَقَّهَهُمْ فِى الدّينِ وَ رَزَقَهُمُ الرِّفْقَ فى مَعيشَتِهِمْ وَ الْقَصْدَ فی شأنهم وَ وَقَّرَ صَغيرُهُمْ كَبيرَهُمْ وَ اِذا اَرادَ بِهِمْ غَيْرَ ذلِكَ تَرَكَهُمْ هَمَلاً؛

پيامبر اکرم صلی الله عليه و آله و سلم نے فرمایا:

جب اللہ کسی خاندان کے لیے بھلائی چاہتا ہے تو انہیں دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے، ان کے لیے زندگی میں نرمی اور خرچ کرنے میں میانہ روی کو عادت بنا دیتا ہے اور ان کے چھوٹے بزرگوں کا احترام کرتے ہیں لیکن اگر ان کے لیے اس کے سوا کچھ چاہے تو پھر انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے۔

مستدرك الوسائل، ج ۸، ص ۳۹۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .