حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «نہج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال أمیر المؤمنین علیه السلام:
وَحَقُّ الوَلَدِ عَلَی الوالِدِ أَنْ یُحَسِّنَ اسْمَهُ، وَیُحَسِّنَ أَدَبَهُ، وَیُعَلِّمَهُ القُرآنَ.
امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
اولاد کا حق باپ پر یہ ہے کہ اس کا اچھا نام رکھے اور اس کی اچھی طرح تربیت کرے اور اس کو قرآن کی تعلیم دلائے۔
نہج البلاغہ، حکمت 399









آپ کا تبصرہ