۱۵ مهر ۱۴۰۳ |۲ ربیع‌الثانی ۱۴۴۶ | Oct 6, 2024
خالکوبی

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی نے اعضائے وضو  پر  ٹیٹو ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے اعضائے وضو پر ٹیٹو کی صورت میں وضو اور غسل کا کیا حکم ہے۔ جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بیان کر رہے ہیں:

اعضائے وضو پر ٹیٹو ہونے کی صورت میں رہبر انقلاب اسلامی سے پوچھے گئے وضو اور غسل کے حکم کے متعلق سوال اور اس کا جواب کا متن اس طرح ہے:

سوال: کیا بدن پر ٹیٹو کی صورت میں وضو یا غسل صحیح ہے؟

جواب: اگر ٹیٹو صرف رنگ یا جلد کے نیچے ہوں اور جلد پر پانی پہنچنے سے کوئی چیز مانع نہ ہو تو وضو اور غسل دونوں صحیح ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .