پیر 16 ستمبر 2024 - 10:10
جنس مخالف کا لباس پہننے کا حکم

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے جنس مخالف کا لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی نے جنس مخالف کا لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

سوال: کیا عورت مرد کا لباس یا مرد عورت کا لباس پہن سکتا ہے ؟

جواب: اگر مشابہت کی نیت سے ایسا کیا جائے یعنی مرد اپنے آپ کو عورت کے مشابہہ اورعورت اپنے آپ کو مرد کے مشابہہ قرار دے اور جنس مخالف کی شکل اختیار کرے تو یہ جائز نہیں ہے ۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha