آیت اللہ خامنہ ای
-
لبنان میں متعین ایران کے سفیر کی رہبر انقلاب سے ملاقات
حوزہ/ بیروت میں صیہونی حکومت کے پیجر حملوں کے دہشت گردانہ اقدام میں زخمی ہونے ایران کے سفیر نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای:
مغربی ایشیا کے علاقے کی مشکلات کی جڑ امریکہ اور بعض یورپی ملکوں کی موجودگی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 2 اکتوبر 2024 کی صبح علمی و سائنسی میدانوں سے تعلق رکھنے والے ملک کے سیکڑوں جینیئس اور ممتاز صلاحیتوں کے حامل افراد اور اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
اگر امت مسلمہ اپنی طاقت استعمال کرے تو صیہونی کینسر کے پھوڑے کو ختم کر سکتی ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء، وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء اور بعض عوامی طبقات سے ملاقات کی۔
-
رسول خداؑ اور امام جعفر صادق عل(ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے قریب تین ہزار سزا یافتگان کی سزاؤں کی معافی یا تخفیف
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قریب تین ہزار سزا یافتہ لوگوں کی سزائيں معاف یا کم کرنے کی تجویز کو منظوری دی۔
-
شرعی احکام | جنس مخالف کا لباس پہننے کا حکم
حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے جنس مخالف کا لباس پہننے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
وہ دن دور نہیں بیت المقدس میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز با جماعت پڑھیں گے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ بمناسبت شہادت معصومہ قم سلام اللہ آشتیان ایران میں انجمن محبین اہل بیت کے زیرِ اہتمام ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا جسمیں خطاب کرنے کے لئے سر زمین آشتیان پہلی بار معروف خطیب علامہ شہنشاہ حسین نقوی صاحب تشریف لائے۔
-
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی کے پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ امام خمینی ہماری تاریخ کی سربرآوردہ شخصیات میں سے ایک ہیں، ان کی شخصیت کے پہلو ابو علی سینا اور شیخ طوسی سے زیادہ تنوع کے حامل ہیں۔
-
صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات:
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوسوں میں عظیم الشان شرکت پر ملت ایران کو سلام کرتا ہوں: رہبر انقلاب
حوزہ/ رہبر انقلاب: 11 فروری کے گرانقدر جلوسوں کی خاطر میں ایرانی قوم کی تعظیم کرتا ہوں، میں خود کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ شکریہ ادا کروں، اس کا شکر خدا ادا کرے۔
-
قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب؛
"شہید و شہادت" مذہبی، قومی، انسانی اور اخلاقی اقدار کے مجموعے کا نام ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ائ نے صوبۂ قم کے شہیدوں پر سیمینار کے منتظمین سے ملاقات کی جو ۳۰ اکتوبر ۲۰۲۲ کو منعقد کی گئی تھی جسے آج صبح 17 نومبر 2022 کو سیمینار میں دکھایا گیا۔
-
جینیئس اور ممتاز علمی لیاقت کے حامل افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛
ملک کی پیشرفت کا ایک اہم ستون یونیورسٹی ہے، یونیورسٹی سامراج کے تسلط کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، رہبر انقلاب
رہبر انقلاب: دنیا کی غنڈا صفت طاقتوں کا مقصد تسلط ہے، کبھی ہتھیار سے، کبھی فریب سے، کبھی علم کی مدد سے۔ یونیورسٹی تسلط پسندی کا راستہ روک دیتی ہے۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے پر عمل کر کے ہم تقسیم کا مقابلہ کر سکتے ہیں، ڈاکٹر سید ثاقب اکبر
حوزہ/ پاکستان کے البصیرہ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے سنیوں کے مقدسات کی توہین پر پابندی کے بارے میں آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: اس فتوی پر عمل کرتے ہوئے ہم بہت سی محاذ آرائیوں اور محاذ آرائیوں کو پس پشت ڈال کر تقسیم کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔
-
مولانا سید قمر عباس نقوی سرسوی:
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی دہشت گردوں کے غلیظ چہروں کو اجاگر کیا ہے
حوزہ/ دنیا حق بتائے کہ کیا آیت اللہ خامنہ ای کا یہ کمال نہیں ہے امریکہ و اسرائیل کے ساتھ ان مسلم قیادتوں کو بھی مسلم ثبوتوں کے ساتھ دہشتگردوں کی صفوں میں کھڑا کر دیا جو مقامات مقدسہ کے غلافوں میں اپنے بھیانک جرائم کو چھپائے ہوئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی،حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت پر خطاب؛
طہارت کا مرکز، خدا کے لیے کام، بے لوث خدمت مباہلے میں ممتاز مقام حضرت فاطمہ زہرا (س) کی خصوصیات
حوزہ/ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے یوم پیدائش اور اسی طرح یوم مادر اور یوم زن کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ تمام سماجی و انقلابی سرگرمیوں میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو نمونۂ عمل اور آئيڈیل ہونا چاہیے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا ایلام کے شہداء پر سیمینار کی منتظمہ کمیٹی سے خطاب:
شہید ملک کی سرحدوں کے ساتھ ہی دین و اخلاقیات کی سرحدوں کی بھی حفاظت کرتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہیدوں کی یاد میں سیمینار کے انعقاد کا ہدف انکے پیغام کو منظر عام پر لانا بتاتے ہوئے کہا: شہیدوں کا پیغام یہ ہے کہ اللہ کی راہ میں کسی چیز سے نہ تو ڈرنا چاہئے اور نہ ہی کسی چیز کا غم کھانا چاہئے، بلکہ دشمن کے شیطانی وسوسوں سے متزلزل ہوئے بنا، پوری قوت و ثبات قدم کے ساتھ آگے بڑھنا چاہیئے۔
-
سامراجی طاقتیں، اقوام کو ان کی صلاحیتوں سے غافل رکھنے کی کوشش کرتی ہیں، امام خامنہ ای
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں فرمایا: سامراجیوں کی سافٹ وار کا ایک اہم حصہ آج بھی اور ہمیشہ سے یہ رہا ہے کہ قوم کو اس کی صلاحیت و استعداد سے غافل کر دیں، اسے اپنی صلاحیت سے بے اعتنا کر دیں، یہاں تک کہ ایسی حالت میں پہنچا دیں کہ وہ خود ہی اس استعداد کا انکار کر بیٹھے۔
-
احکام شرعی | ناخن کی کاشت سے پیسہ کمانا
حوزہ/ حضرت آیت اللہ خامنہ ای دام ظلہ نے "ناخن کی کاشت سے پیسہ کمانے" سے متعلق استفتاء کا جواب دیا
-
ریاست مدینہ کی اہم خصوصیات؛ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نظر میں
حوزہ/ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے قائم کردہ نظام میں قوانین کے نفاذ کا حقیقی معیار عدل و انصاف اور کسی کا لحاظ کیے بغیر، حق کو اس کے حق دار تک پہنچانا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی نے جمعہ تیئیس جولائي کی صبح کورونا وائرس کی ایرانی ویکیسن کا دوسرا ڈوز لیا
حوزہ/ آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کورونا کی ایرانی ویکسین کویران برکت کا پہلا ڈوز پچیس جون سنہ 2021 کو لیا تھا اور انھوں نے آج صبح اس ویکیسن کا دوسرا ڈوز لگوایا۔
-
تصاویر/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے کووڈ 19 کی ایرانی ویکسین برکت کی دوسری ڈوز انجیکٹ کروائی
حوزہ/ آج جمعہ 23 جولائی 2021، رہبر معظم انقلاب اسلامی کو کورونا کی ایرانی ویکسین کا دوسرا ڈوز انجیکٹ کیا گيا۔
-
ایران اور پاکستان اسلام کا مضبوط قلعہ، جمعیت علماء پاکستان
حوزہ/ جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ و قائد اہل سنت پیر معصوم نقوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام کی قوت سے خائف استعماری قوتیں فرقوں کے باہمی اختلافات کو ہوا دیتی ہیں،آیت اللہ خامنہ ای کا فتویٰ اتحاد بین المسلمین کے لئے زمین ہموار کرتا ہے، ایرانی حکومت کی عالمی سطح پر اتحاد امت کے لئے کاوشیں قابل تحسین ہے۔