پیر 4 نومبر 2024 - 05:30
کیا شیرخوار بچے کا پیشاب نجس ہے؟

حوزہ / رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے دودھ پینے والے بچے کے پیشاب کے حکم کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شیرخوار بچے کے پیشاب کے حکم کے متعلق اپنا نظریہ بیان کیا ہے کہ جسے ہم دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے بیان کر رہے ہیں۔

سوال: کیا دودھ پینے والے بچے کا پیشاب نجس ہے؟

جواب: شیرخوار بچے کا پیشاب نجس ہے اور اس حکم میں بچے اور بچی میں کوئی فرق نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha