۱۸ آذر ۱۴۰۳ |۶ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 8, 2024
شرعی احکام

حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے "کون سی باتیں غیبت کے زمرے میں آتی ہیں" کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے "کون سی باتیں غیبت کے زمرے میں آتی ہیں" کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

* کون سی باتیں غیبت کے زمرے میں آتی ہیں

سوال: جب ہم دوسروں کے بارے میں بات کرتے ہیں تو کون سی باتیں غیبت شمار ہوتی ‏ہیں؟ ‏

جواب: غیبت وہ باتیں ہیں جو مسلمان شخص کے پس پشت اس کی مذمت کرنے یا اس کی ‏خامیاں گنوانے کی غرض سے کی جائیں یا اس کے پوشیدہ عیوب و نقائص بیان کرنے کے ‏لئے ہوں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .