جمعرات 28 نومبر 2024 - 05:30
احکام شرعی | ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولاد حاصل کرنا

حوزہ/ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولاد حاصل کرنے سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے استفتاء

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی نے " ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولاد حاصل کرنے کے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو احکامِ شرعی میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔

* ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعے اولاد حاصل کرنا

سوال: ٹیسٹ ٹیوب بے بی جایز ہے؟

جواب: شوہر کا اسپرم اور بیوی کا ایگس لیکر انھیں آپس میں ملا کر زوجہ کے رحم میں رکھنا بذات خود جایز ہے لیکن ایسا کرنا معمولا نامحرم کے حرام نگاہ ڈالنے اور بدن کے ٹچ کرنے پر موقوف ہے اس لیے ‎شرمگاہ کا دکھانا جایز نہیں مگر یہ کہ بغیر بچے کے رہنا اس کے لیے باعث مشقت ہو جو معمولا قابل تحمل نہیں ہے تو اس صورت میں ‎ضرورت کی مقدار نگاہ کرنا اور ٹچ کرنا جایز ہوگا، اور بچہ ہر صورت میں ان کا ہے، محرمیت اور وراثت کے تمام احکام جاری ہونگے۔

https://www.sistani.org/urdu/qa/02840/#26470

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • الحاج علی محمد بمنہ بڈگام کشمیر ہند۔ IN 12:40 - 2024/11/28
    Mashallah.