غیبت
-
امام زمان (عج) سے توسل مهدویت کی معرفت کو دائمی بناتا ہے: حجۃ الاسلام حائری پور
حوزہ/ موضوع مهدویت کے ماہر، حجت الاسلام والمسلمین محمد حائری پور نے کہا ہے کہ امام زمانہ (عج) سے توسل مهدویت کی دائمی معرفت کا سبب بنتا ہے، میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو روزانہ زیر آسمان دو رکعت نماز استغاثہ پڑھ کر امام زمانہ (عج) سے ہمیشہ توسل کرتے ہیں۔
-
محرم کے مہینے میں اہل بیت (ع) کے گھروں میں صف ماتم بچھ جاتی تھی، محترمہ شمائلہ زینب
حوزہ/ بڈگام جموں وکشمیر میں خمسہ مجالس عزاء کی دوسری مجلس سے خطاب میں محترمہ شمائلہ زینب نے امام حسین (ع) پر گریہ کرنے کی اہمیت اور احادیث کی روشنی میں عزاداری برپا کرنے کی فضیلت پر روشنی ڈالی۔
-
نادان دشمن سے امام موسی کاظم علیه السلام کا برتاؤ
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام کا اخلاق اس طرح تھا کہ اگر کوئی آپ کی غیبت اور بدگوئی کرتا تو آپ اس پر ناصرف ناراض نہیں ہوتے تھے بلکہ اس کے لیے تحفہ بھی بھیجتے تھے۔
-
شہر اردکان کے امام جمعہ:
ہم صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر اردکان کے امام جمعہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مشکل یہ ہے کہ ہم صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور خود اپنے عیب سے غافل ہیں۔
-
غیبت آپس میں انس ختم کر دیتی ہے، مولانا کاظم عباس نقوی
حوزہ / گناہ کبیرہ کو انجام دینے والا اگر توبہ نہیں کرتا تو اس کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے کہ اسے اہل بیت علیہم السلام کی شفاعت نصیب ہو۔ اہل بیت اطہار علیہم السلام ان لوگوں کے لیے نہیں ہیں جو گناہ کبیرہ کو کوئی اہمیت دئے بغیر اس پر عمل کرتے ہیں۔ اہل بیت علیہم السلام کی شفاعت مومنین کے لئے ہے۔
-
شرعی احکام | کون سی باتیں غیبت کے زمرے میں آتی ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے "کون سی باتیں غیبت کے زمرے میں آتی ہیں" کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔