حوزہ/ دینی تربیت حقیقتاً محض گفتار سے شروع نہیں ہوتی، بلکہ والدین کے عملی نمونہ بننے اور دین کو عقل، احساس اور روزمرہ زندگی سے جوڑنے کے ذریعے پروان چڑھتی ہے۔
حوزہ / یونیورسٹی کی استاد نے کہا: والدین اور بچوں کے درمیان نظریاتی اختلافات خاندان کے لیے سنگین چیلنج بن سکتے ہیں لیکن اگر ہوشیاری سے کام لیا جائے تو ان اختلافات کو مختلف امور کے سیکھنے اور…