سوال و جواب (13)
-
خواتین و اطفالبابا! کیا خدا کو بھی مٹھائیاں پسند ہیں؟
حوزہ/ بچے اکثر خداوند متعال کے بارے میں اپنی روزمرہ زندگی سے جڑے دلچسپ سوالات کرتے ہیں اور یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا خدا بھی انسانوں کی طرح کھاتا پیتا اور چیزوں کو پسند کرتا ہے؟ ایسے سوالات کے…
-
مقالات و مضامینحضرت علی نے قیام کے بجائے صبر کو ترجیح کیوں دی؟
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے گھر پر حملے اور اس کے بعد امام علی علیہ السلام کی جانب سے مسلح ردعمل نہ دکھانے کے حوالے سے مخالفین تشیع کی جانب سے مختلف شبہات پیش کیے جاتے ہیں۔ سوال…
-
مذہبیشرعی احکام | ایامِ فاطمیہ میں شادی بیاہ اور خوشی کی تقریبات منعقد کرنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ آیت الله العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے ’’ایامِ فاطمیہ میں خوشی کی تقریبات منعقد کرنے‘‘ کے حوالے سے ایک استفتاء (سوال) کا جواب دیا ہے۔
-
ایرانحوزہ آپ کے سوالات کے جواب کے لیے حاضر ہے؛ طلبہ و اساتذہ کی آواز ذمہ داران تک پہنچانے کا آغاز
حوزہ/ حوزہ آپ کے سوالات کے جواب کے لیے حاضر ہے «حوزہ جوابگو» کے عنوان سے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد حوزہ علمیہ کے طلبہ اور اساتذہ کے سوالات، مسائل اور اعتراضات سن کر انہیں…
-
ہندوستانتنظیم المکاتب کا نصاب: اعتراض کے کٹہرے میں نہیں تحقیق کی میز پر
حوزہ/ تنظیم المکاتب کے نصاب میں جہاد سے متعلق عبارت پر اٹھنے والے اعتراضات کے جائزے میں سید نجیب الحسن زیدی نے فقہائے امامیہ کی آراء اور عصرِ غیبت کے فقہی مباحث کی روشنی میں واضح کیا ہے کہ نصاب…
-
مقالات و مضامیننمازِ جمعہ کا وقت کیا ہے؟
حوزہ/نمازِ جمعہ کے وقت کے بارے میں فقہائے امامیہ کے درمیان اصل اختلاف آخری وقت کے متعلق ہے۔ نمازِ جمعہ کا ابتدائی وقت زوالِ آفتاب ہے، اس پر اتفاق ہے، البتہ زوال کے بعد کتنی مدت تک نمازِ جمعہ…
-
مقالات و مضامینکیا ہم واقعی منتظِر ہیں؟ (ایک سوال ؟ ایک محاسبہ)
حوزه/ اگر ہم اپنے واقعی منتظر ہونے کو جانچنا اور پرکھنا چاہتے ہیں تو پہلے ہمیں حقیقت انتظار کو سمجھنا ہوگا ، اور حقیقی انتظار کو سمجھنے کے لئے اس کے اِس تصور کہ" انتظارکچھ کئے دھرے بغیر فقط خوشگوار…
-
مقالات و مضامینویڈیو وائرل کرنے کا بھوت سوار؛حضرت فاطمہ زہراؐ کو میدان محشر میں کیا جواب دیں گے؟
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السّلام کی تعلیمات کا تتّمہ یہ ہے کہ عزادارِ امام حسینؑ کی تعظیم و احترام اصل میں صاحب عزاداری (رسول اللہؐ اور حضرت زہراؑ) کا احترام ہے۔ عزاداروں کی تحقیر، ان کا مذاق…
-
مقالات و مضامینوہ کل بھی خاموش تھے، جو آج بھی خاموش ہیں!
حوزہ/مکہ مکرمہ وہ شہر ہے جسے اللہ تعالیٰ نے امن عطا فرمایا۔ یہی وہ سرزمین ہے جہاں رسولِ اکرم (ص) نے فتحِ مکہ کے موقع پر خانۂ کعبہ کو شرک کے مظاہر سے پاک کیا۔ روایات میں آتا ہے کہ کعبہ کے گرد…
-
مقالات و مضامینبچوں کے سوالوں کو نظر انداز نہ کریں!
حوزہ/بچہ جب سوال کرتا ہے تو درحقیقت وہ صرف الفاظ ادا نہیں کر رہا ہوتا، بلکہ اپنی عقل، فطرت اور شخصیت کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔ اس کا ہر سوال اس بات کی علامت ہے کہ اس کا ذہن بیدار ہے، وہ سیکھنا…
-
مقالات و مضامینسکہ رائج الوقت کے دو رخ؛ معلم و صحافی
حوزہ/زمانے کے بعض مناقشے اور مناظرے ایسے ہوتے ہیں جو بادی النظر میں چند جملوں یا چند افراد کے مابین برپا ہونے والے لفظی معرکے دکھائی دیتے ہیں، لیکن در حقیقت وہ پورے عہد کے فکری مزاج، تدبیری ساخت،…
-
علماء و مراجعآپ روزے سے ہیں یا نہیں؟؟؟ ایک ایسا سوال جو حرام ہو سکتا ہے
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ مجتہدی تہرانی نے اپنی ایک تقریر میں بے جا سوالات اور ان کے گناہ آلود نتائج کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ انسان کو ایسی باتیں اور سوالات ترک کر دینے چاہییں جو اس کے کام کے…
-
مقالات و مضامینہمارے سوالات اور امام محمد باقر (ع) کے جوابات!
حوزہ/حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: "میرے والد بہت زیادہ ذکرِ خدا کرتے تھے۔ میں ان کے ساتھ چلتا تو وہ (چلتے ہوئے بھی) اللہ کا ذکر کرتے تھے، ان کے ساتھ کھانا کھاتا تو بھی وہ ذکرِ خدا…