سوال:کیا ایسے غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کر سکتے ہیں، جہاں حجاب نہیں ہوتا ہے؟
جواب: اگر حرام میں پڑنے اور قوانین اسلامی کی رعایت نہ کر پانے کا خوف ہو تو جایز نہیں ہے۔
![کیا ایسے غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کر سکتے ہیں، جہاں حجاب نہیں ہوتا ہے؟ کیا ایسے غیر اسلامی ممالک کی طرف ہجرت کر سکتے ہیں، جہاں حجاب نہیں ہوتا ہے؟](https://media.hawzahnews.com/d/2023/01/22/4/1690988.jpg?ts=1674382186000)
حوزہ|اگر حرام میں پڑنے اور قوانین اسلامی کی رعایت نہ کر پانے کا خوف ہو تو جایز نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا تصویروں اور مجسمات کو شھوت کی نظر سے دیکھنا جائز ہے ؟
حوزہ|اگرچہ اطمئنان رکھتا ہو کہ حرام کام میں مبتلاء نہیں ہوگا تب بھی احتیاط لازم کی بناء پر جائز نہیں ہے ۔
-
احکام شرعی:
کسی کے مغربی ممالک کی طرف ہجرت سے اگر اس کے بچوں کے دین و ایمان کو خطرہ ہو تو کیا ایسی صورت میں وہاں ہجرت کرنا حرام ہے؟
حوزہ|ہاں، اگر خود اسے یا اس کے بچوں کے دین و ایمان کو خطرہ ہو تو حرام ہے
-
حیاتِ زینبی کا تحلیلی مطالعہ
حوزہ/ جناب زینب سلام اللہ علیہا ہمیں زندگی کے تمام راستوں، پیروی اور حمایت، دوستی اور دشمنی کے ساتھ ساتھ کوئی بھی موقف اختیار کرنے میں بصیرت کی بنیاد پر…
-
احکام شرعی:
عورت طلاق کے لیے کب حاکم شرع سے رجوع کر سکتی ہے؟
حوزہ|اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کے حقوق ادا نہ کرے اور حاکم شرع کے اجبار کے بعد بھی طلاق نہ دے اور نہ حسن معاشرت کرے تو عورت درج ذیل موارد میں حاکم شرع سے…
-
احکام شرعی:
معین منافع کے ساتھ سرمایہ کاری کا معاہدہ
حوزہ|ایک شخص اپنے کام (جو کہ سروسز اور تشہیرات فراہم کرنا ہے، تجارتی نہیں) کے لیے دوسروں سے پیسے لے کر انہیں منافع دینا چاہتا ہے، وہ کون سے شرعی معاہدے…
-
احکام شرعی:
ادائیگی کا وقت معین کیے بغیر ادھار خریدنا
حوزہ|اگر ادھار کی صورت میں انجام پانے والے معاملے میں خریدار کہے کہ جب بھی میرے پاس پیسے آئے ادا کردوں گا تو کیا ایسا معاملہ صحیح ہے؟
-
احکام شرعی:
کسی کے ساتھ خرید و فروخت جیسے معاملات میں دھوکہ دینا کیسا ہے؟
حوزہ|کسی کے ساتھ خرید و فروخت جیسے معاملات میں دھوکہ دینا حرام ہے چاہے وہ غیر مسلم ہی ہو اور اسی طرح گھٹیا چیز کو عمدہ مال میں چھپا کر یا نا پسندیدہ…
-
ظہور اسلام سے پہلے اور بعد میں عورتوں کا لباس کیسا تھا؟ / حجاب اور پردہ تو زمانۂ جاہلیت میں بھی موجود تھا
حوزہ / جامعۃ الزہرا (س) کی معلمہ نے کہا: حجاب صرف ایک ظاہری پردے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ نگاہ کرنے، انسانی طرز عمل، بول چال اور بہت سے دوسرے متعلقہ مفاہیم…
آپ کا تبصرہ