۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
احکام شرعی

حوزہ|میزان یا ترازو کے تول میں کمی کرنا حرام ہے یا اس جیسی چیزوں میں حق مارنا جیسے کہ وزن یا فیتہ وغیرہ سے مقدار ناپتے ہوئے پورا حق ادا نہ کرنا حرام ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:ناپ تول میں کمی کرنا کیا شریعت میں حرام ہے؟

جواب:میزان یا ترازو کے تول میں کمی کرنا حرام ہے یا اس جیسی چیزوں میں حق مارنا جیسے کہ وزن یا فیتہ وغیرہ سے مقدار ناپتے ہوئے پورا حق ادا نہ کرنا حرام ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .