۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
احکام شرعی

حوزہ|اسراف اور تبذیر حرام ہے اور اسراف کا مطلب یہ ہے کہ مال کو ضرورت سے زیادہ مقدار میں استعمال کیا جاۓ جبکہ تبذیر یہ کہ مال کو ایسی جگہوں اور چیزوں پر خرچ کیا جاۓ جو کہ حقیقت میں غیر مناسب ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال:اسراف اور تبزیر کیا ہے اور کیا یہ حرام کاموں میں سے ہے؟

جواب:اسراف اور تبذیر حرام ہے اور اسراف کا مطلب یہ ہے کہ مال کو ضرورت سے زیادہ مقدار میں استعمال کیا جاۓ جبکہ تبذیر یہ کہ مال کو ایسی جگہوں اور چیزوں پر خرچ کیا جاۓ جو کہ حقیقت میں غیر مناسب ہوں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .