۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
عاقبت بخیر
کل اخبار: 2
-
احکام شرعی:
کیا عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے اور عاق والدین سے کیا مراد ہے؟
حوزہ|عاقِ والدین ہونا شریعت میں حرام ہے اور وہ یہ کہ اولاد کا ماں باپ سے کسی بھی طرح کی بد سلوکی کرنا کہ جو ان کے حق میں احسان فراموشی شمار ہو۔
-
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، استاد رفیعی
حوزہ/ خطیب حرم حضرت فاطمه معصومه (س) نے کہا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ، وہ گناہ ہے جس کے ارتکاب پر انسان اصرار کرے، چاہئے وہ گناہ صغیرہ ہی کیوں نہ ہو، گناہ کے مرتکب ہونے کے بعد اسے چھوٹا سمجھنا، اس پر فخر کرنا، اصرار کرنا اور خوش ہونا گناہ کو مزید عظیم اور بھاری بنا دیتا ہے۔