فطرہ
-
احکام شرعی:
ایسے افراد کو فطرہ دینا جن کا نفقہ دینے والے پر واجب ہو
حوزہ|اگر بچے فقیر (غریب) ہو ں تو ضروی ہے کہ والدین ان کے واجب اخراجات ادا کریں اور انہیں زندگی کے اخراجات کے لئے فطرے میں سے کچھ نہیں دیا جاسکتا لیکن قرض کی ادائیگی کے لئے یا ان اخراجات کو پورا کرنے کے لئے جو باپ پر واجب نہیں ہیں، فطرہ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے فطرانہ کی مقدار کا اعلان
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے فطرہ 1445ھ کے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں فقہ جعفریہ کے مطابق 400 روپے فی کس فطرہ مقرر کیا گیا ہے۔
-
یونیورسٹی کالجز اسکولز اسٹوڈنٹ کیلیے فطرہ کی زکات
ایسے اسٹوڈنٹ جو ہوسٹلز میں رہتے ہیں کیا ان کے لئے فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر ایسے اسٹوڈنٹ اور افراد جو مستقل ہیں یعنی ہمیشہ وہ اپنا خرچہ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں اور کھانا پینا اپنے گھر سے کرتے ہیں تو زکوۃ فطرہ بھی وہ خود ہی ادا کریں گے۔
-
زکات فطرہ:
کن شرائط پر فطرہ فقیر کو دینا لازمی ہے؟
حوزہ|فقیـر شـراب خور، بےنمـازی و فسق و فجور کرنے والا نہ ہو۔۔۔
-
وہ بچہ جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہے اس کا فطرہ نکالنا واجب ہے؟
حوزہ|اگر بچہ عید کی رات کو غروب سے پہلے متولد ہو تو تب زکات فطرہ نکالنا واجب ہے متولد ہو جائے۔
-
فطرہ کے ادا کرنے کا وقت کونسا ہے؟ کیا فطرہ کو پہلے ادا کرنا جائز ہے؟
حوزہ|فطرہ کو ادا کرنے کا وقت شب عید فطر سے لے کر عید فطر کے دن ، ظھر کے وقت تک ادا کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن ادا کیا جائے۔۔۔
-
احکام زکاتِ فطره
حوزہ| ماہ رمضان کے تمام ہونے پر زکات فطرہ ہے جس کے کچھ احکام بیان کیے جاتے ہیں جن کا جاننا ضروری ہے۔
-
صاحبِ ثروت افراد کا فطرانہ اور زکوٰۃ سے سفید پوش طبقہ کی مالی امداد کرنا خوشنودی خدا کا باعث ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین : ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں مستحقین اور ضرورت مندوں کی دادرسی کرنا افضل ترین اعمال میں سے ایک ہے۔پاکستان کے غریب عوام معاشی بدحالی کا شکار ہیں ایسے میں صاحبِ ثروت افراد اسلامی اصولوں کے مطابق فطرانہ اور زکواۃ سے سفید پوش طبقہ کی مالی امداد کرکے خدا کی خوشنودی حاصل کرسکتے ہیں۔
-
زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو۔
-
صوبہ ہمدان کے امام جمعہ نے بتایا:
غریبی سے نمٹنے کے لئے اسلام کا راہ حل
حوزہ/ روایات میں ایسے قوانین تجویز کیے گئے ہیں کہ اگر معاشرہ ان پر عمل کرنے کی کوشش کرے تو غربت کا خاتمہ ہو جائے گا، سورہ حج کی آیات کے مطابق اسلام میں مالی فرائض کی ادائیگی جیسے کہ زکوٰۃ اور خمس وغیرہ ایک ایسا فریضہ ہے جسے اسلام نے معاشی عدل و انصاف اور غربت سے نمٹنے کا ایک بہترین طریقہ قرار دیتا ہے۔
-
فطرہ سے متعلق کلیدی ضروری فقہی سوالات اور ان کے جوابات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فطرہ سے متعلق پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی طرف زکوٰۃ الفطرہ کی قیمت کا تعین اور یہ کس کو دیا جائے
حوزہ/ ہر ملک میں جو اناج بھی زیادہ تر کھانے کے طور پر استعمال ہوتا ہے وہ اناج یا اس کی قیمت زکاۃ فطرہ کے طور پر مستحق مومن کو دی جاتی ہے لہٰذا ہر ملک میں رہنے والے افراد اپنے ملک میں رائج غذا(اناج) کی تین کلو گرام مقدار یا اس کی اپنے ملک میں رائج قیمت زکاۃ فطرہ کے طور پر ادا کریں۔
-
سال بھر کے اخراجات نہ رکھنے والا شخص زکوٰة فطرہ کامستحق ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ رئیس الوفا ق المدارس الشیعہ پاکستان: تمام مجتہدین کا متفقہ فتویٰ ہے کہ عید کا چاند دیکھنے سے پہلے ماہ مبارک کی کسی بھی تاریخ میں فطرانہ دیا جاسکتا ہے،خود مستحق شخص پر فطرہ واجب نہیں ہے ،فطرہ کے مستحق وہی افراد ہیں جو زکوٰة کے مستحق ہیں۔
-
زکوٰۃ فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے زکوٰة فطرہ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ شریعت کے مطابق ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ،عاقل ،اپنے حواس رکھتاہواور فقیر نہ ہو تو ضروری ہے کہ وہ اپنا اور ان تمام افراد کا جو اس کے زیر کفالت ہوں۔
-
اگر آج فلسطین کو نظرانداز کردیا تو کل مسلمانوں کی ساری زمین مقبوضہ ہوجائے گی، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ امت اسلامیہ پر اور امام زمانہ علیہ السلام کی تائید ہے ہمارے لئے ورنہ آج شام اور عراق کا آدھے سے زیادہ حصہ داعش کے ہاتھوں میں ہوتا اور اسرائیل داعش کو ختم کرکے خود آگے آجاتا۔
-
فقہ جعفر یہ پر عمل کر نے والے اس سال احتیاطا فطرہ 225روپے فی کس نکالیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ پاکستان کے معروف عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فطرہ عید الفطر کی نماز سے پہلے ادا کر دیں تا کہ ضرورت مندلوگ اس سے فیضیاب ہوکر عید کی خوشیوں میں شر یک ہو سکے ۔
-
فطرہ میں سب سے پہلے ہمارے ضرورتمند رشتہ داروں کا حق ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ فطرے میں سب سے پہلے آپ کے ضرورتمند رشتہ داروں کا حق ہے۔ شب عید سے پہلے اسے قرض کے طور پر دے دیں اور شب عید فطرہ کی نیت کرلیں۔