حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یومِ مزدور کی مناسبت سے پورے ایران سے آئے ہوئے ہزاروں محنت کشوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہای کے ساتھ ملاقات کا آغاز چند لمحے قبل حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ تہران میں ہوا۔
یہ پُروقار اجتماع جو ہر سال یومِ مزدور کی مناسبت سے منعقد ہوتا ہے، اس بار بھی محنت کشوں کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھرپور شرکت کے ساتھ منعقد ہو رہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی حسینیہ امام خمینی (رہ) میں تشریف آوری کے ساتھ ہی اس معنوی اجلاس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔









آپ کا تبصرہ