یوم مزدور (7)
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستانمزدوروں، کسانوں کے مسائل کو فوری حل کیا جائے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے "یومِ مزدور" کے حوالے سے پیغام جاری کیا ہے۔
-
یکم مئی یوم مزدور:
پاکستانملک میں مہنگائی کے تناسب سے مزدور کی تنخواہ میں اضافہ ناگزیر ہے؛ محنت کشوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر میڈیا سیل سے جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اس ملک کی تعمیر و ترقی میں سب سے…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
پاکستانمزدور کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: یوم مزدو ر جن حالات میں آیا ،کسانوں اور مزدوروں کے حالات پر بے ساختہ شاعر مشرق کے اشعار ترجمانی کئے ہوئے ہیں کہ "ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات۔۔"، آج…
-
رکن مجلسِ خبرگان رہبری:
ایرانآج مزاحمتی محاذ ایک عالمی طاقت بن گیا ہے
حوزه/ حجت الاسلام والمسلمین حاج ابوالقاسم دولابی نے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ جس آرزو کی تلاش میں تھے، آج وہ پوری ہو رہی ہے، دنیا کا نظام بدل گیا ہے اور طاقت جبھۂ اسلام اور مقاومت کے…
-
مقالات و مضامینآج کا دن اس مزدور لیڈر کے نام
حوزه/ جس کے بارے میں صادق رسولؐ نے فرمایا: اِس سے زیادہ سچے آدمی پر آسمان نے سایہ نہیں کیا اور نہ ہی زمین نے کسی ایسے شخص کو جگہ دی ہے (جو اس سے زیادہ سچا ہو)۔ جس نے عیسیٰ ابنِ مریم ؑ کا زہد…
-
پاکستانریاست میں بسنے والے ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن عزیز سے غربت کے خاتمے کے لیے حکومت ان ترجیحات کو یقینی بنائے جن کا عوام سے…
-
پاکستانملکی اقتصادی ترقی و خوشحالی مزدوروں کی انتھک کوششوں کے بغیر ممکن نہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے عالمی یوم مزدور “کے موقع پر کہا کہ مزدوروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں اور یوم مزدور مزدوروں کی جد و جہد یاد دلاتاہے،مزدوروں کی جد و جہد کو نتیجہ خیز…