حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی تأسیس نو کے سو سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقدہ میڈیا ایونٹ "یادگار ماندگار حاج شیخ" کی اختتامی تقریب آج یکم اردیبهشت 1404 (دوشنبہ) کو قم میں انجمن های علمی حوزه کے کنونشن ہال میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha