علمی نشست (82)
-
ہندوستانعلامہ ذیشان حیدر جوادی کی شخصیت تعظیم و تمجید کی حقدار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ مفکر اسلام، مفسر قرآن مجید علامہ سید ذیشان حیدر جوادی طاب ثراہ کی پچیسویں برسی کے موقع پر ایک بین الاقوامی علمی نشست بعنوان " جلسۂ توقیر و تکریم " ایوان غالب، نئی دہلی میں ولایت فاؤنڈیشن،…
-
ایرانبین الاقوامی قرآن نمائش کے دوران "نوجوانانِ عالمِ اسلام کی گفتگو" کے عنوان سے نشست کا انعقاد
حوزہ/ 32ویں بین الاقوامی قرآن کریم نمائش کے موقع پر مؤسسہ گفتگوی دینی وحدت اور مجتمع بینالملل حوزههای علمیه کے تعاون سے نوجوانانِ عالمِ اسلام کے لئے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں…
-
پاکستانمجلسِ علماء مکتب اہلبیت (ع) کے تحت استقبال ماہ رمضان کے عنوان سے علمی و فکری نشست کا انعقاد
حوزہ/ مجلسِ علماء مکتب اہلبیت علیہم السّلام ضلع جھنگ کی جانب سے، حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی صاحب صدرِ مجلسِ علماء مکتب اہلبیت پاکستان کی زیر صدارت، استقبال ماہ مبارک رمضان…
-
پاکستانمجلسِ علماء مکتب اہلبیت آزاد کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے علمی نشست
حوزہ/مجلسِ علماء مکتب اہلبیت علیہم السّلام آزاد جموں و کشمیر کے تحت ”غیبت کبریٰ میں علماء، مبلغین و محبان کی ذمہ داریاں“ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت…
-
گیلریتصاویر/ پیروان خط امام و رہبری طلاب کراچی کی جانب سے یومِ ولادتِ علی اکبر (ع) اور انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر علمی مذاکرہ
تصاویر/ قم المقدسہ؛ پیروان خط امام و رہبری طلاب کراچی کی جانب سے ولادتِ باسعادت حضرت علی اکبر علیہ السّلام اور انقلابِ اسلامی کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر جشن اور مذاکرہ علمی (جہاد تبیین) منعقد…
-
ایرانعدالت کے موضوع پر تحقیقاتی نشست میں ماہرین کا خطاب/ سوشل جسٹس اسٹڈیز پر اظہار خیال
حوزہ/ دفتر تبلیغات اسلامی حوزہ علمیہ قم میں غدیر بین الاقوامی کانفرنس ہال میں "ہم اندیشی عدالت پژوهان" کے عنوان سے ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں سوشل جسٹس اسٹڈیز پر ماہرین نے اظہار خیال کیا۔
-
امروہہ میں حضرت علی (ع) کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر عظیم الشان علمی سیمینار کا اہتمام:
ہندوستانحضرت علی (ع) نے اپنے دورِ حکومت میں انسانی حقوق کا تحفظ کر کے انسانی اقدار کو بلند کیا، ڈاکٹر شہوار حسین نقوی
حوزہ/امروہہ ہندوستان میں یومِ ولادتِ باسعادت حضرت امام علی علیہ السّلام کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی سیمینار منعقد ہوا، جس میں علمائے کرام نے شرکت اور امام علی علیہ السّلام کی عظیم شخصیت…
-
ایرانولادتِ حضرتِ فاطمہ الزہراء (س) اور ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے مجمع طلاب سکردو کے تحت علمی و تحلیلی نشست
حوزہ/ولادتِ حضرتِ فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا اور ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے مجمع طلاب سکردو کے دفتر میں ایک علمی و تحلیلی نشست کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایرانفقہ عملی کی دوسری نشست؛ آزمائشی امتحان کے اساتذہ اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلاب کی تجلیل
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے زیرِ اہتمام فقہ عملی کی دوسری نشست 26 دسمبر بروز پیر، حسینیہ بلتستانیہ کے فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی، نشست کا موضوع ” اسلامی فقہ میں خالصہ سرکار، حریم اور چراگاہ"…
-
ایرانجامعہ روحانیت کے تحت تحلیلی و تجزیاتی نشست
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے ایک تحلیلی و تجزیاتی نشست گزشتہ روز فاطمیہ ہال میں منعقد ہوئی، جس میں مقالہ نگار جناب مولانا بشیر دولتی کا مقالہ ”علم و تحقیق کی اہمیّت رہبرِ…
-
رہبرِ انقلاب کے منظومہ فکری پر اہم علمی نشست؛
ایرانرہبرِ انقلاب کی نگاہ میں توحید کا پیغام انسانیت کے لیے امید، عزت، محبت، احترام، بھائی چارگی اور حقیقی و معنوی آزادی ہے، مولانا بشیر دولتی
حوزہ/ انہوں نے علمی نشست سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی نگاہ میں توحید کا پیغام انسانیت کے لیے امید، عزت، محبت، احترام،…
-
پاکستانسورۂ مبارکۂ نور سے منظومہ نوری کا علم ہوتا ہے، ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے لاہور دیوان سلمان فارسی میں ایک عظیم الشان علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں مؤمنین سمیت کالج اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں مزاحمت اور اہل قلم کی ذمہ داری پر علمی نشست کا انعقاد:
ایرانمقاومت صرف جنگ نہیں، ہر انسان کی کامیابی کے لئے ضروری ہے: مولانا شیخ فدا علی حلیمی
حوزہ/ مولانا شیخ فدا علی حلیمی نے نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت صرف لڑائی اور جنگ کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک ایسی قوت ہے جو ہر انسان کی کامیابی کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے مقاومت کے درست معنی…
-
حجت الاسلام سید ابوالحسن نواب کی ہندوستان میں "رہبرانِ ادیان کی پرامن بقائے باہمی اور مذہبی سماجی ذمہ داری" کے عنوان سے منعقدہ علمی نشست میں شرکت؛
ہندوستانتمام ادیان میں ایک نمایاں اور مشترک پہلو ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کرنا ہے / خطباء
حوزہ / ادیان اور مذاہب کی یونیورسٹی کے بانی اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب نے ہندوستان میں "رہبرانِ ادیان کی پرامن بقائے باہمی اور مذہبی سماجی ذمہ داری" کے…
-
رہبرِ انقلاب کے افکار کی شناخت اور ضرورت پر چینیوٹ میں علمی نشست کا انعقاد؛
پاکستانرہبرِ انقلاب کے افکار کی شناخت اور پیروی،ایک اجتماعی ذمہ داری، ڈاکٹر بشوی
حوزہ/امام خامنہ ای کے افکار کی شناخت، اہمیت، ضرورت اور حمایت کے موضوع پر ایک علمی نشست، جامعہ چینیوٹ میں منعقد ہوئی، جس سے امام خامنہ ای مدظلہ کے افکار پر جاری کانگریس کی بین الاقوامی کمیٹی کے…
-
ایرانقم المقدسہ میں "صہیونیت اور اس سے وابستہ تحریکات" سے آگاہی کے لیے نشست کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی (رح) کے شعبہ تعلقات و بین الاقوامی امور کے زیر اہتمام "صہیونیت اور اس سے وابستہ تحریکات" کے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں صہیونی تحریکات…
-
پاکستانڈاکٹر بشوی کا دورۂ کشمیر؛ یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ اہم نشست
حوزہ/ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے اپنے دورۂ کشمیر کے موقع پر، جامعہ کشمیر میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے طلباء کے ساتھ ایک اہم نشست میں، حالات حاضرہ سمیت اہم موضوع پر گفتگو کی۔
-
جہاننجف اشرف میں علامہ میر حامد حسین لکھنوی کے حوالے سے سیمینار سے قبل علمی نشست کا اہتمام
حوزہ/ علامہ میر حامد حسین لکھنوی پر بین الاقوامی سیمینار سے قبل ایک علمی نشست 19 ستمبر کو نجف اشرف میں منعقد ہوگی۔
-
مشہد مقدس میں اربعین کے موضوع پر علمی نشست کا انعقاد؛
ایراناربعین عالمی واک کا ظہور امام (عج) کی تیاری میں کردار
حوزہ / حوزہ علمیہ خراسان کے قومی اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبے اور مدرسہ علمیہ حضرت خدیجہ (سلام اللہ علیہا) کے تعاون سے "اربعین عالمی واک کا ظہور کی تیاری میں کردار" کے موضوع پر ایک علمی نشست…
-
اسلامی ثقافت و فکر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اکیڈمک بورڈ کے ممبر:
ایراندنیا پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے ’’علم‘‘ مغربی ممالک کا سب سے اہم ہتھیار ہے
حوزہ/ انہوں نے مختلف اقتصادی، ثقافتی، سیاسی اور سماجی میدان میں علم کے ذریعے مغربی ممالک کے تسلط کی تاریخ کا ذکر کرتے ہوئے کہا: دنیا پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے ’’علم‘‘ مغربی ممالک کا سب سے اہم…
-
قم میں اربعین اور ابلاغ دین کے عنوان سے علمی نشست؛
ایراناربعین کا لاثانی اجتماع عشقِ حسینی اور اخوت و بھائی چارگی کا عملی مظاہرہ ہے، حجت الاسلام توحیدی
حوزہ/ اربعین اور ابلاغ دین کے عنوان سے ایک علمی نشست الغدیر ہال مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس میں اربعین اور زیارتِ اربعین میں موجود اہم علمی نکات پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
-
قم میں شہید بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے علمی نشست کا اہتمام:
ایرانشہید بہشتی فقیہ، مجتہد، سیاست دان اور ایک عظیم مفکر تھے، مقررین
حوزہ/ شہید آیت اللہ ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے ایک علمی نشست الغدیر ہال مدرسہ حجتیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ایرانبزمِ فرزندانِ شہید حسینی کے تحت جہادِ تبیین کے سلسلے میں علمی نشست
حوزہ/ بانی انقلابِ اسلامی حضرت امام خمینی (قدس سرہ) کے ایام وفات کے حوالے سے بزمِ فرزندانِ شہید حسینی کے زیر اہتمام 31 مئی 2024ء بروز جمعہ، مدرسہ حجتیہ قم المقدسہ میں جہادِ تبیین کے سلسلے کی…
-
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی فکری، علمی اور دینی خدمات پر نشست کا انعقاد:
پاکستانشہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ نے قلمی جہاد کیا، مقررین
حوزہ/ شہید صدر ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی فکری، علمی اور دینی خدمات کے حوالے سے ایک علمی اور فکری نشست جامع مسجد و امام بارگاہ نور ایمان کراچی میں منعقد ہوئی، نشست میں…
-
ایرانقم المقدسہ میں "اقبال کی تمنا" کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام
حوزہ / حکیم امت، مفکر پاکستان اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال رہ کی برسی کی مناسبت سے "اندیشکدہ اقبال" اور "مرکز افکار اسلامی" کی جانب سے قم المقدس میں "اقبال کی تمنا" کے عنوان سے ایک علمی نشست…