حوزہ/ حجۃ‌الاسلام والمسلمین حسین رفیعی، معاون تبلیغ و امورِ ثقافتی حوزہ ہائے علمیہ نے طلاب و مبلغین کی رہبر معظم سے ملاقات کی مناسبت سے قم کے مرکز مدیریت حوزہ علمیہ کے آیت اللہ حائری ہال میں منعقدہ پریس کانفرنس میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کی وضاحت کی۔ انہوں نے دینی تبلیغ کی اہمیت، تمدنی مباحث اور تبلیغی میدان میں نئے رجحانات و ضروری تبدیلیوں پر تفصیلی گفتگو کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha