حوزہ/ جنگِ ترکیبی کے کمانڈ سینٹر «بلاغ مبین» کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حوزاتِ علمیہ کی تبلیغی و ثقافتی فعالیتوں کے ذمہ دار افراد نے شرکت کی، یہ اجلاس مرکز مدیریت حوزہ کے آیت اللہ حائری ہال میں منعقد ہوا، جس میں موجودہ دور کی فکری و میڈیا یلغار کا مقابلہ کرنے کے لیے مختلف حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
جامعۃ الزہرا (س) کی مدیر:
جنگ میں حاصل کامیابی عوامی استقامت کا نتیجہ ہے / درست اقدامات کے لیے حالات کا ادراک اور اللہ پر توکل ضروری ہے
حوزہ / جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مدیر نے کہا: مختلف میدانوں میں حاصل ہونے والی کامیابی عسکری ساز و سامان کی وجہ سے نہیں بلکہ دراصل اللہ کی مشیت اور…
-
تصاویر/ قم المقدسہ میں معاون تبلیغ حوزہ علمیہ کی پریس کانفرنس؛ رہبر انقلاب کے بیانات اور تبلیغی میدان میں تبدیلی کی ضرورت پر زور
حوزہ/ حجۃالاسلام والمسلمین حسین رفیعی، معاون تبلیغ و امورِ ثقافتی حوزہ ہائے علمیہ نے طلاب و مبلغین کی رہبر معظم سے ملاقات کی مناسبت سے قم کے مرکز مدیریت…
-
حجت الاسلام سید جواد وحیدی:
آج کی جنگ، عزت اور ذلت کی جنگ ہے / ہم امت واحدہ ہیں اور ہمیں مشرکین کے مقابل ایک متحد قوت کی مانند کھڑا ہونا ہے
حوزہ / حجت الاسلام سید جواد وحیدی نے کہا: ایران و صہیونی حکومت کی جنگ ایک مکمل و ہمہ جہت ترکیبی جنگ ہے، جسے عالمی کفر نے اسلام کے خلاف شروع کیا ہے۔
-
ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کا نیا مرحلہ شروع / شمالی اسرائیل میں اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے قابض صہیونی حکومت کے خلاف اپنے میزائل حملوں کے ایک نئے اور بھرپور مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔
-
بمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟
حوزہ/وہ الہیٰ علم، جو انسانی تاریخ میں وحی، نبوت اور ولایت کی صورت میں مسلسل منکشف ہوتا رہا، نبی اکرم ﷺ کے زمانے میں امام علیؑ کی شکل میں باب العلم و بطورِ…
-
آیت اللہ سید علی رضا عبادی:
خبر اور میڈیا دشمن کی ترکیبی جنگ میں مؤثر کردار ادا کرتے ہیں
حوزہ/ ایران کے صوبہ خراسان جنوبی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: میڈیا کسی بھی معاشرے کی شناخت کو تشکیل دیتا ہے۔ آج کی رائے عامہ میڈیا کی پیداوار کہلاتی ہے،…
-
ہندوستان جتنا تمہارا ہے اتنا ہی ہمارا بھی!
حوزه/ اس سال ہندوستان کو آزاد ہوئے 76 سال مکمل ہو گئے اور 77 ویں ہندوستانی یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
دینی شکوک و شبہات کے جوابدہی میں بین الاقوامی نقطہ نظر کو بھی مدنظر رکھا جانا چاہیے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: جنگِ ترکیبی (Combined war) نے اس وقت معاشرے کے نوجوانوں کی مذہبی، فکری اور علمی فکر کو نشانہ بنا رکھا ہے لہذا اس سلسلہ…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمی صادق:
ہمیں معاشرے میں مذہبی مشاورت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین محمد ہادی رحیمی صادق نے کہا: ہمیں معاشرے میں دینی مشاورت کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ قرآن پر مبنی مشاورت صرف قرآنی نمائش تک…
آپ کا تبصرہ