علماءو طلاب
-
حجت الاسلام والمسلمین صادقی:
علماء و طلاب کو معاشرتی چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہونا چاہئے
حوزہ/ حجت الاسلام صادقی نے کہا: علماء و طلاب کو معاشرتی چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہونا چاہیے اور ان کے حل کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ یہ بیداری معاشرتی نقصانات کی روک تھام میں انتہائی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
-
تصاویر/ ہمدان میں بصیرت فاطمی کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ علمائے صوبہ همدان کی جانب میں "بصیرت فاطمی،مقاومت کی کامیابی کا راز " کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں حجت الاسلام و المسلمین بطحائیان (قائم مقام محترم حوزہ علمیہ استان همدان) اور ڈاکٹر عظیمی (ماہر سیاسی مسائل) نے بصیرت فاطمی کے اہمیت اور مقاومت کی کامیاب حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔
-
سید نصر اللہ کی شہادت پر سازمان بسیج علماء و طلاب سپاہ انصار المہدی(عج) کا بیانیہ؛
شہید سید حسن نصر اللہ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
حوزہ/ ایران کے صوبہ زنجان میں سازمان بسیج علماء و طلاب سپاہ انصار المہدی(عج) نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شہادت پر ایک بیانیہ جاری کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم اور عوام کا سید مقاومت کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر قم المقدسہ میں حوزہ علمیہ فیضیہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں طلاب کرام اور عوام بھرپور شرکت کی اور صہیونی حکومت کے ظلم کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر طلاب قم کا جلوس غم+تصاویر
حوزہ/ قم کے طلاب نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر جلوس عزا برآمد کیا جو کہ حرم حضرت معصومہؑ پر اختتام پذیر ہوا۔
-
طلاب کرام امام زمانہ (عج) کے ناصر و مددگار بنیں: امام جمعہ خنداب
حوزہ/ ، امام جمعہ خنداب، حجت الاسلام صفاہانی نے کہا : طالب علمی ایک مقام الہٰی بھی ہے اور خودسازی اور تحصیل علم کا ایک بہترین ذریعہ ہے، طلاب کو امام زمانہ (عج) کا ناصر مددگار بننا چاہیے اور حضرت زہرا (س) کے طریقے اور روش کو لوگوں کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
امام زمانہ (عج) کا سپاہی ہونا علما کے لیے باعث فخر ہے: نمائندہ ولی فقیہ صوبہ فارس
حوزہ/ شیراز کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ، حجۃ الاسلام والمسلمین لطف اللہ دژکام نے کہا کہ ہم میں سے بعض افراد طالب علمی کے آغاز سے ہی امام زمانہ (عج) کے سپاہی ہوتے ہیں جو کہ ایک عظیم اعزاز ہے۔
-
طلاب کا وظیفہ ہے کہ وہ مہدویت کی تبلیغ کریں: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سلیمانی اردہالی نے کہا : آج کے دور میں صہیونیوں کو خوف ہے کہ امام زمان (عج) کے ہاتھوں ان کا خاتمہ ہو جائے گا، اس لیے وہ معاشرے میں شبہات پیدا کر رہے ہیں۔
-
طلاب نائجیریا کے ایک گروپ نے اربعین واک کا آغاز کیا+تصاویر
حوزہ/ عراق میں اربعین واک کی غرض سے آنے والے نائجیریا کے بعض طلاب اور مبلغین نے نجف اشرف سے کربلائے معلی کی جانب پیدل سفر کا آغاز کر دیا۔
-
طلباء ظہور امام مہدی (عج) کی زمینہ سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: مدیر حوزہ علمیہ خواہران
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین فاضل نے طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: طلباء کو چاہئے کہ وہ اپنی معرفت میں مزید اضافہ کریں، محنت سے درس پڑھیں اور کسب تقویٰ کی جانب خصوصی توجہ دیں تاکہ لوگوں کے دلوں کو حضرت حجت علیہ السلام کے ظہور کے لئے آمادہ کیا جا سکے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ملکی:
حوزہ علمیہ میں 4 ہزار سے زیادہ فاضل طلباءموجود ہیں جو اجتہاد کے قریب ہیں
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم میں 4000 سے زیادہ فاضل طلاب موجود ہیں جو اجتہاد کے قریب ہیں، یہ عظیم کارنامہ مدارس کے منتظمین کی خلوص نیت اور شب و روز کی زحمتوں سے ممکن ہوا۔
-
رہبر معظم کی حوزہ علمیہ اور طلاب سے توقع
حوزہ/ آج جو بھی تعلیم کی غرض سے حوزہ علمیہ میں داخلہ لے رہا ہے اس کے ذہن میں شرع سے ہی یہ بات ہونی چاہئے کہ میں اپنی ایک اچھا طالب علم، ایک اچھا استاد اور حوزہ علمیہ کا اہم رکن بنوں گا، اور اس کے ذریعہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے حکام کی مدد کروں گا۔
-
عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں عظیم کردار ادا کرنے والے 70 مجاہد طلباء کو خراج تحسین
حوزہ/ عتبہ عسکریہ نے ایک تقریب کا انعقاد کرکے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لینے والے 70 سے زائد مجاہد طلباء کو اعزاز سے نوازا۔
-
قم میں طلاب کیلئے مینجمنٹ کی ٹریننگ کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے دینی طلاب کے لئے قم المقدسہ کے معتبر ادارے کے زیر اہتمام طلاب کے لئے منیجمنٹ کی ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔
-
اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کےسربراہ:
فقہاء اور علماء اسلام کا قلعہ اور محافظ ہیں
حوزہ/ اہلبیت (ع) عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کےسربراہ نے پیغمبر اسلام (ص) کی حدیث کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا:’’ اَلْفُقَهَاءَ حُصُونُ اَلْإِسْلاَمِ ‘‘ یعنی فقہاء اور علماء اسلام کے مضبوط قلع ہیں، علماء کا مشن مزاحمت کے کلچر کو فروغ دینا اور مزاحمت کاروں کی پرورش کرنا ہے۔
-
انجمنِ طلاب کھرمنگ پاکستان کے صدارتی انتخابات 21 جمادی الثانی کو ہوں گے
حوزه/ انجمنِ طلاب کھرمنگ پاکستان کے 2024ء کے صدارتی اور نظارتی انتخابات 21 جمادی الثانی بمطابق 4 جنوری کو ہوں گے۔
-
غزہ میں جاری صہیونی حکومت کی مسلسل جارحیت پر طلاب نجف اشرف کا مذمتی بیان
حوزہ/ حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلباء نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے غزہ میں مسلمانوں پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اسلام ایک عالمگیر دین ہے؛ دینی مدارس کو دنیا کے مفکرین سے تعامل اور رابطہ قائم کرنا چاہیئے، آیت اللہ کریمی جہرمی
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے بزرگ استاد نے کہا کہ اسلام ایک عالمگیر دین ہے اور علماء پر ضروری ہے کہ وہ دین کی تبلیغ اور تعارف کیلئے دیگر ممالک کے علماء اور دانشوروں سے رابطہ برقرار کریں۔
-
شیخ زکزاکی کی مختلف ممالک کے طلاب سے ملاقات
حوزہ/ نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے ایران، عراق، لبنان اور شام سے آئے ہوئے حوزہ علمیہ کے طلاب و طالبات کے ایک گروپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نجف اشرف میں افریقی طلباء کا قرآن مجید کی حمایت میں زبردست مارچ
حوزہ/ نجف اشرف میں افریقی طلاب نے قرآن مجید کی حمایت میں زبردست جلوس نکالا اور احتجاج کیا جس کا بھر پور استقبال حرم امام علی علیہ السلام نے کیا۔
-
ایران کے دینی مدارس کے علما، طلبا اور مبلغین کے اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے دینی مدارس اور 'حوزہ علمیہ' (اعلی دینی تعلیمی و تحقیقی مراکز) سے تعلق رکھنے والے علما، طلبا اور مبلغین سے خطاب کیا۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے خطاب میں تبلیغ کی موجودہ صورت حال، ضرورتوں، تقاضوں اور شرایط پر روشنی ڈالی۔ آپ نے مبلغین کو اہم ہدایات دیں۔
-
قائم مقام حوزه علمیه قم:
تبلیغ؛ علمائے کرام کی اہم ترین ذمہ داری ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے تشیع کی توسیع و ترویج میں علماء کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مذہب تشیع کی بقاء کی دلیلوں میں سے ایک دلیل، حق اور حقیقت کی دعوت ہے، لہٰذا ہمیں اس عظیم فریضہ سے غافل نہیں رہنا چاہیئے۔
-
استاد مروجی طبسی کی مبلغ طلباء کو تبلیغی فرائض کے سلسلے میں اہم نصیحت؛
علماء اور عوام کے درمیان ربط و تعلق وقت کی اہم ضرورت
حوزه/ آیت اللہ نجم الدین مروجی طبسی نے مبلغین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مبلغین کی زحمات کو سراہا اور کہا کہ طالب علم اور علمائے کرام کا عوامی ہونا باعث بنتا ہے کہ دشمنوں کی سازشیں خاک میں مل جائیں۔
-
اہل بیت (ع)عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل
دشمن، نوجوان نسل کو علماء سے دور اور متنفر کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے کہا: دشمن، نوجوان نسل کو علماء سے دور اور متنفر کرنا چاہتا ہے، دشمن یہ نہیں چاہتا کہ لوگ اسلام کو حوزہ علمیہ سے لیں۔
-
قرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں : حجۃ الاسلام والمسلمین گلزار
حوزہ/ مدرسہ امام خمینی (رہ) اہواز کے سربراہ نے کہا: قرآن کی حقانیت اور اہل بیت(ع) کی حقانیت میں کوئی فرق نہیں ، جس طرح ہمیں قرآن سے متمسک رہناچاہیے اسی طرح اہل بیت (ع) کے نورانی کلام سے بھی متمسک رہنا چاہئے، کیوں کہ اہل بیت (ع) قرآن کے حقیقی مفسر ہیں۔
-
نجف اشرف میں ہندوستانی طلاب کے لئے قرآنی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ مؤسسۂ امام موسی ابن جعفر علیہما السلام نجف اشرف کے زیر اہتمام ۲۶ ماہ مبارک رمضان بروز دو شنبہ کو نجف اشرف عراق میں موجود ہندستانی حافظان و قاریان قرآن کے لئے قرآنی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
نجف اشرف میں عظیم الشان جشن اہلبیت علیہ السّلام کا انعقاد:
ولایت اہلبیت (ع) خداوند کریم کا عظیم تحفہ، مولانا سید ذکی حسن
حوزہ/ ولایت اہلبیت علیہم السلام خداوند کریم کا عظیم تحفہ ہے،ہمیں اسکی قدر کرنی چاہئیے،اور زندگی کے ہر لمحے میں ہمیں حق اہلبیت علیہم کا دفاع کرنا چاہئیے۔
-
دہلی میں شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا عمومی اجلاس:
شیعہ علماء اسمبلی وقت اور قوم کی اہم ضرورت، مولانا سید قاضی محمد عسکری
حوزہ/ مولانا سید قاضی محمد عسکری نے اسمبلی کے اہداف و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی قومی ضرورتوں کو نظر میں رکھ کر متعدد سنجیدہ علماء اور قوم کے دردمند افراد کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے وجود میں آئی ہے، اس کا تعلق کسی گروہ، ادارے یا کسی فرد سے نہیں ہے۔
-
مشہد مقدس میں ہندوستان و پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلباء کی عمامہ گذاری
علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کے خادموں کا لباس ہے: امام جمعہ مشہد
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا: علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کی خدمت کرنے والوں کا لباس ہے۔لہذا اس درس و تدریس کا مقصد، علم دین حاصل کرنا اور امام زمانہ (ع) کی رضایت کسب کرنا ہے۔
-
لداخ کے حقوق کے لئے قم المقدسہ میں طلاب کرگل و لداخ کا احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سر زمین قم پر کرگل اور له (لداخ) کے طلباء نے لداخ کے حقوق پر احتجاجی مظاہرہ کیا، جسے مجمع روحانیون کارگل و لہ (لداخ) نے منعقد کیا۔