اتوار 9 نومبر 2025 - 14:09
اصفہان؛ وجود امام اور خلافتِ امیر المؤمنین (ع) کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ اصفہان کے مرکزی دفتر میں "امام کے وجود کی ضرورت اور امام علی علیہ السّلام کی بلا فصل خلافت" کے موضوع پر ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ المصطفیٰ شعبۂ اصفہان کے مرکزی دفتر میں "امام کے وجود کی ضرورت اور امام علی علیہ السّلام کی بلا فصل خلافت" کے موضوع پر ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

اصفہان؛ وجود امام اور خلافتِ امیر المؤمنین (ع) کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

اس نشست سے مدرسہ الولایہ قم المقدسہ کے پرنسپل حجت الاسلام سید حسن رضا نقوی نے خطاب کرتے ہوئے امام کی ضرورت اور حضرت امام علی علیہ السّلام کی بلا فصل خلافت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

اصفہان؛ وجود امام اور خلافتِ امیر المؤمنین (ع) کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

واضح رہے کہ یہ علمی نشست ایم ڈبلیو ایم شعبۂ اصفہان اور جامعہ المصطفیٰ اصفہان کے شعبۂ فلسفہ و کلام کے باہمی تعاون سے منعقد ہوئی۔

اصفہان؛ وجود امام اور خلافتِ امیر المؤمنین (ع) کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha