حوزہ / پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ہفتۂ تحقیق کے دوسرے روز، 13 دسمبر 2025ء بروز ہفتہ، المصطفیٰ آڈیٹوریم، جامعۃ الکوثر میں “تفسیر الکوثر میں جدید تفسیری مبانی اور رجحانات: ایک تحقیقی مطالعہ” کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں اسلام آباد کے دینی مدارس کے اساتذہ، طلبہ، علماء اور اسکالرز نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha