ہفتہ تحقیق
-
مدرسہ الولایہ کی جانب سے کتاب ”اشک تنہائی“ کی تقریب رونمائی
حوزه/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تحت جاری ہفتۂ تحقیق کے آخری روز، مدرسہ الولایہ قم المقدسہ کی جانب سے کتاب ”اشک تنہائی“ کی تقریب رونمائی عمل میں آئی، جس میں شہید محمد معماریان کی والدہ نے خصوصی شرکت کی۔
-
ہفتۂ تحقیق کی تقریب میں مدرسہ الولایہ کی علمی اور تحقیقی سرگرمیاں
حوزه/ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے کیمپس امام خمینی (رح) میں جاری ہفتۂ تحقیق، دوسرے روز بھی مدرسہ الولایہ قم کے طلاب و اساتید اور منتظمین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنا رہا۔
-
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ پاکستان کراچی کے تحت ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد + رپورٹ
حوزه/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ پاکستان کراچی کے تحت ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا اہتمام ہوا، پروگرامز میں کانفرنس، ویبنار، تحقیقی سیکشنز، علمی مقابلے، پیوستہ مدارس کی لائبریریوں کا دورہ اور ان کیلئے ضروری اقدامات کی انجام دہی نیز تحقیق سے متعلق مختلف کورسز کا انعقاد شامل ہے۔
-
قم میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد:
تحقیق صرف علمی کام نہیں،بلکہ انبیاء وائمہ (ع) کے اہداف کی تکمیل کا ذریعہ ہے: حجت الاسلام یوسفی
حوزہ/مجتمع امین قم (غدیر ہال )میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے شعبہ تحقیق کے فعال محققین کی تجلیل کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد ہوا اور اس پروگرام میں تحقیق سے وابستہ شخصیات کی تجلیل کی گئی۔
-
ہماری تحقیقیں الہی ہوں، بازاری نہ ہوں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: ہماری تحقیقیں بازاری نہ ہوں، بلکہ الہی اور خدائی ہوں، خدا وند متعال اور اہل بیت علیہم السلام کی توقعات پر پوری اتریں۔
-
جامعۃ المصطفیٰ میں شعبہ تحقیقات کے نائب صدر:
جامعۃ المصطفی کی پالیسی اور مختلف سرگرمیوں کے درمیان تحقیق کو ایک خاص مقام حاصل ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین عبادی نے کہا: جامعۃ المصطفی کے تحقیقی کارناموں کی نمائش 17 دسمبر سے مدرسہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہو چکی ہے، جامعۃ المصطفی کی میکرو پالیسی اور مختلف سرگرمیوں اور پروگراموں کے درمیان تحقیق کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت ہفتۂ تحقیق کے موقع پر ایک عظیم الشان علمی کانفرنس کا انعقاد:
بلتستان کے علماء کا علمی و قلمی آثار کی جمع آوری کے لئے قدم اٹھانا قابل تحسین ہے، مولانا طاہر عباس اعوان
حوزہ/ نشر و احیائے آثار برصغیر انسٹیٹیوٹ کے سربراہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمائے بلتستان نے لکھنؤ، امروہا اور حیدرآباد دکن کے علماء کی طرح قلم نہیں اٹھایا ہے لیکن جس موضوع پر اٹھایا ہے وہاں حق ادا کیا ہے۔
-
ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے حوزہ علمیہ قم میں ایک عظیم الشان علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی نشست مدرسہ حجتیہ قم کے شہیدین ہال میں منعقد ہوئی۔
-
حوزہ علمیہ کو ہر وقت، ہرگھنٹے اور ہر لمحے آمادہ رہنا چاہئے: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ چونکہ فقہی مسائل معاشرے کے ہر فرد سے متعلق ہے اس لیے حوزہ علمیہ کو ہمیشہ آمادہ رہنے کی ضرورت ہے، ہمارا دعویٰ یہ ہے کہ حکومت اسلامی اور نظام اسلامی، امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کی بنیاد ہیں۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بیرون ملک مقیم ماہرین نے کہا:
اسلامی تہذیب نے مرد و خواتین کو ان کا حقیقی مقام عطا کیا ہے
حوزہ / عراق اور ترکی کی غیر ملکی ماہرین نے حوزہ علمیہ خواہران کی ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے منعقدہ آن لائن تقریب میں شرکت کرکے نئی اسلامی تہذیب میں خواتین کے کردار کے بارے میں بات کی۔
-
ہفتۂ تحقیق کی مناسبت سے مجمع طلاب شگر کے زیر اہتمام اسلامی تہذیب وثقافت کانفرنس کا انعقاد اور مختلف آثارِ علمی کی تقریبِ رونمائی
حوزہ/ مجمع طلاب شگر قم کے تحت ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان "اسلامی تہذیب و ثقافت"کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم المقدسہ میں جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام مضمون نویسی مقابلہ و تقسیم انعامات
حوزہ/ ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے خطہ گلگت و بلتستان پر مسلط ثقافتی یلغار اور اس کا راہ حل کے عنوان سے قم المقدسہ میں مقالہ نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
تحقیق کی اہمیت قرآن کی نظر میں
حوزہ/ انسان کی زندگی میں تحقیق بہت اہمیت کا حامل ہے تحقیق ہی سے انسان کی نہ صرف ہر ضرورت پوری ہوتی ہے بلکہ زندگی میں بہت سارے آسانیاں پیدا ہوتی ہے اور نئے راستے کھل جاتے ہیں۔گذشتہ زمانے میں موجود سختیاں اور مشکلات تحقیق کے فقدان کی وجہ سے تھی۔