اتوار 4 مئی 2025 - 11:29
دستاویزی فلم "شکوه ہزار سالہ" - تیسری قسط

حوزہ/ "شکوه ہزار سالہ" نامی نئی دستاویزی فلم کے تیسری قسط میں قدیم شہر قم کی ہزار سالہ تاریخ، ثقافتی و سماجی ترقی، شہری ڈھانچے اور تاریخی و مذہبی مقامات کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس دستاویزی فلم کے ایک اہم حصے میں حوزہ علمیہ قم کے تاریخی کردار اور شہر کی مختلف جہتوں پر اس کے اثرات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ فلم میں شہر قم کی مذہبی اہمیت، علمی مرکز کے طور پر اس کی حیثیت اور زمانہ قدیم سے اب تک کے سفر کو نادر تاریخی دستاویزات اور ماہرین کے انٹرویوز کے ذریعے پیش کیا گیا ہے۔

دستاویزی فلم "شکوه ہزار سالہ" کی مزید اقساط جلد ہی نشر کی جائیں گی، جو قم شہر کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha