آیت اللہ محمد یزدی
-
آیت اللہ محمد یزدی نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، مدیر مدرسہ امام المنتظر قم
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی نے آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت کو امت مسلمہ کا نا قابل تلافی نقصان قراردیتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ یزدی کی زندگی علم و عمل کا جیتا جاگتا نمونہ تھی ۔
-
جامعہ المصطفی العالمیہ نمایندگی پاکستان کا آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ سابق چیف جسٹس اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ شیخ محمد یزدی کی وفات نظام مقدس جمہوری اسلامی اور حوزات علمیہ کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔مختلف شعبوں میں مرحوم نے گرانقدر اور ناقابل فراموش خدمات سر انجام دیں۔
-
آیت اللہ یزدی زہد و تقوی، پرہیزگاری کا بہترین نمونہ تھے، جامعۃ الزہرا سکردو
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی مرحوم کی عمر بابرکت کلی طور پر اسلامی معارف کی نشر و اشاعت ، خبرگان کونسل اور جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل اور حوزوی امور کے اداروں میں خدمات انجام دیتے ہوے صرف ہوئی ہے ۔
-
المصطفی فاؤنڈیشن ٹرسٹ ہندوستان:
آیت اللہ محمد یزدی محقق و فقیہ کے ساتھ حق گو عالم تھے، مولانا جوہر عباس رضوی
حوزہ/ مکتب حضرت امام کے پرورش یافتہ ہونے کے ساتھ آپ حکومت جابرہ کے مخالف تھے لہٰذا شہنشاہی حکومت نے کئی بار قید و بند کی سزا بھی دیں، مگر آپ نے بہترین دین اسلام و معارف اہل بیتؑ کی ترویج کی پیہم کوشش کی۔
-
انجمن انقلاب مہدی عج کرگل لداخ کا آیت اللہ محمد یزدی کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم آیۃ اللہ یزدی اپنی پر برکت زندگی کے آخری عمر تک اسلام و اہلبیت علیھم السلام و عالم انسانیت کی خدمت میں مصروف رہے۔
-
شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر کا آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار
حوزہ/ شیعہ فیڈریشن جموں و کشمیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ آیت اللہ مرحوم کی اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیائے تشیع کیلئے خدمات ناقابل فراموش تھیں۔
-
حامی ولایت آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت ناقابل جبران خسارہ، مولانا سید حیدر عباس
حوزہ/ امریکہ کے ذریعہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پر پابندی اس کی کھلی علم دشمنی ہے۔
-
حوزه علمیہ امام صادق علیہ السلام نیو ممبئی کا آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار غم
حوزہ/ شیخ محمد یزدی رحمۃ الله علیہ نے پوری زندگی انقلاب اسلامی ایران و ترویج مکتب اہلبیت علیہ السلام کے لئے وقف کردی تھی۔
-
عالم و مجاہد آیت اللہ الحاج شیخ محمد یزدی(رہ) کے انتقال پر آیت اللہ رفیعی پور کا تعزیتی پیغام
حوزہ/انقلاب کے رہنما اصولوں کا دفاع اور ولایت فقیہ کے منصب کا تحفظ اور رهبر معظم انقلاب کی بے دریغ حمایت آپکی مبارک زندگی کے قابل ذکر نکات تھے۔
-
آیت اللہ محمد یزدیؒ کی خبر رحلت نے تمام شیفتہ گان انقلاب کو سوگوار بنا دیا، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے ایران کے ایک علمی اور مذہبی گھرانے میں آنکھیں کھولی اور ایام جوانی میں ہی اعلیٰ تعلیم کی خاطر قم المقدسہ تشریف لائے، آپ نے جن شخصیتوں سے کسب فیض کیا انمیں آیت اللہ العظمیٰ بروجردیؒ، آیت اللہ العظمیٰ امام خمینیؒ، آیت اللہ العظمیٰ اراکی ؒ وغیرہ بزرگ ہستیاں شامل ہیں۔
-
صدر و اراکینِ آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ:
آیت اللہ محمد یزدی کا دار دنیا سے کوچ کرنا اس دورِ قحط الرجال میں ناقابلِ تلافی نقصان ہے، مولانا سید عباس باقری
حوزہ/ دلسوزِ انقلاب، رہروِ راہِ ولایت، یارِ دیرینۂ حضرت امام راحل رئیسِ جامعہ مدرسین و عضو مجلسِ خبرگانِ رہبری حضرت آیت اللہ محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ کا سانحۂ ارتحال قوم و ملت کا عظیم نقصان ہے۔
-
آیت اللہ یزدی (رح) کی خصوصیات میں دینی اور انقلابی غیرت نمایاں طور پر موجود تھی، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ یزدی کے بارے میں کہا کہ اسلامی انقلاب کی بنیادوں پر مستحکم عقیدہ، اس راہ میں استقامت اور دینی و انقلابی غیرت، اس محترم شخصیات کی کچھ دیگر اہم خصوصیات تھیں۔
-
آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت ملت تشیع کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ ہم جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ حضرت آیت اللہ محمد یزدی نور اللہ مرقدہ الشریف کے ارتحال پر انکے خانوادہ محترم، حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتذہ اور مقام معظم رہبری بالاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔
-
جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کا ایران کے مایہ ناز عالم دین آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار افسوس
حوزہ/ جامعہ مدرسین قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی کے انتقال پر جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم کے مير کاروان حجۃ الاسلام مولانا فدا حسين یزدانی نے اپنے جاری کردہ تعزیتی بیان میں اظہار افسوس کیا اور خانوادہ مرحوم لواحقین سمیت ان کے چاہنے والوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ محمد یزدی ؒ کی رحلت ، سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ یزدیؒ بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ کے عظیم شاگرد ، سابق چیف جسٹس اور رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای دیرینہ انقلابی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے ۔
-
ویڈیو/ نماز جنازہ پیکر آیت الله یزدی
حوزہ/ آیت اللہ یزدی کو آج ایرانی اعلی حکام، دینی مدارس کے سربراہ، مجتہدی، مراجع کرام، علماء و طلاب اور ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں سپردخاک کیا گیا۔
-
آیت اللہ محمد یزدی کا سانحہ ارتحال جمہوری اسلامی ایران کا ایک عظیم اور نا قابل تلافی نقصان ہے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری مشہدی
حوزہ/ موصوف ایران میں اسلامی انقلاب اور نظامِ ولایت فقیہ کے استقرار ، استحکام، ترقی اور کامیابی و کامرانی و سربلندی کے لئے ابتدائے انقلابِ اسلامی سے ہی رہبرِ کبیر مرجع تقلید شیعیان جہان حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کے ہم رکاب اور کوشاں رہے ہیں۔
-
آیت اللہ محمد یزدی ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ (س) قم میں سپردخاک
حوزہ/ آیت اللہ یزدی کو آج ایرانی اعلی حکام، دینی مدارس کے سربراہ، مجتہدی، مراجع کرام، علماء و طلاب اور ہزاروں چاہنے والوں کی موجودگی میں جوار حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا قم میں سپردخاک کیا گیا۔
-
آیت اللہ یزدی کی علمی و انقلابی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، علامہ ڈاکٹر محمد نجفی
حوزہ/ حوزہ علمیہ مدینتہ العلم طلباء و طالبات اسلام آباد کی جانب سے آیت اللہ محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ کی وفات پر ہم انکے خانوادہ محترم ، مقام معظم رہبری حفظہ اللہ اور بلاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔
-
آیت اللہ محمد یزدی نے انقلاب اور نظام ولایت فقیہ کے ساتھ وفا کی داستان رقم کی، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے انقلاب اور نظام ولایت فقیہ کے ساتھ وفا کی داستان رقم کی۔ جامعہ مدرسین، مجلس ،مجلس خبرگان، حوزہ علمیہ قُم اور اہل یزد کیلئے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیگی۔
-
ڈنمارک میں حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کا جامعہ مدرسین قم کے سربراہ آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی اعلیٰ اللہ مقامہ کی وفات پر ہم انکے خانوادہ محترم، مقام معظم ریبری حفظہ اللہ اور بلاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔