حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ قم کی صد سالہ تأسیس جدید اور مرحوم آیت اللہ العظمیٰ سید کاظم حائری یزدی کی گرانقدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے سلسلے میں، حوزہ ہائے علمیہ کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کی پریس کانفرنس باغِ موزه ملک تہران میں صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی موجودگی میں شروع ہو گئی ہے۔
یہ پریس کانفرنس عالمی سطح پر منعقد ہونے والے اس اہم علمی و دینی اجلاس کے اغراض و مقاصد، پروگرامز اور علمی شخصیات کی شرکت سے متعلق تفصیلات پر روشنی ڈالنے کے لیے منعقد کی گئی ہے۔









آپ کا تبصرہ