حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں سے سوئے استفادہ کرتے ہوئے شرپسند عناصر اور مسلح دہشتگردوں نے عوام اور پولیس پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں کئی پولیس اہلکار اور عوام شہید ہوئے۔
اس وحشیانہ اقدام کے خلاف پورے ایران میں بروز دوشنبہ 22 رجب المرجب، بمطابق 12 جنوری 2026 کو عوامی مظاہرے منعقد ہوں گے۔
تہران میں 2 بجے بعد از انقلاب اسکوائر پر یہ مظاہرے بہت ہی بڑے پیمانے پر منعقد ہونے والا جس میں انقلابی اور حزب اللہی عوام کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔









آپ کا تبصرہ